مخصوص صفحہ کیسے دیکھا جائے؟

جاسمن

لائبریرین
محفل کے کسی دھاگے کا کوئی مخصوص صفحہ دیکھنا ہو تو کیسے دیکھا جائے؟
مثال کے طور پر اگر میں نے صفحہ نمبر 56 دیکھنا ہے تو؟
میں تو صفحہ نمبر ایک سے شروع کرتے ہوئے 56 تک پہنچتی ہوں۔۔۔۔۔۔یا پھر آخر سے آتی ہوں۔۔۔:)
 
arifkarim

معطل

ایسے:
www.urduweb.org/mehfil/threads/75430/page-13

تھریڈ زکے بعد دھاگہ نمبر اور پھر پیج نمبر ٹائپ کر کے براؤزر میں اینٹر کر دیں۔
 
محفل کے کسی دھاگے کا کوئی مخصوص صفحہ دیکھنا ہو تو کیسے دیکھا جائے؟
مثال کے طور پر اگر میں نے صفحہ نمبر 56 دیکھنا ہے تو؟
میں تو صفحہ نمبر ایک سے شروع کرتے ہوئے 56 تک پہنچتی ہوں۔۔۔۔۔۔یا پھر آخر سے آتی ہوں۔۔۔:)
یہ مشکل مجهے بهی ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
اس کام کے لیے زین فورو کا پیجینیشن کا نظام کافی عمدہ ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ دائیں سے بائیں زبانوں کے لیے وہ کام نہیں کرتا ہے۔ :) :) :)
 
ہم نے اس مسئلے کا ایک حل شامل کر دیا ہے۔ اب لڑیوں کی فہرست کے صفحات یا لڑی کے صفحات کی تعداد زیادہ ہوگی تو پیجینیشن میں نظر آنے والے تیروں کے نشان متوقع انداز میں کام کریں گے اور ان کے چلتے کسی بھی صفحے کا انتخاب کافی سہل ہو جائے گا۔ :) :) :)
 
زیک

مسافر

آئی فون کروم میں تیر پر کلک کرنے سے کچھ نہیں ہو رہا
 
arifkarim

معطل
ہم نے اس مسئلے کا ایک حل شامل کر دیا ہے۔ اب لڑیوں کی فہرست کے صفحات یا لڑی کے صفحات کی تعداد زیادہ ہوگی تو پیجینیشن میں نظر آنے والے تیروں کے نشان متوقع انداز میں کام کریں گے اور ان کے چلتے کسی بھی صفحے کا انتخاب کافی سہل ہو جائے گا۔ :) :) :)
اب کام تو کر رہا ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ کتنے صفحات ہو جانے پر یہ ایکٹیویٹ ہوتا ہے۔ 10 صفحات کے بعد شاید۔
 
Top