نتائج تلاش

  1. کاشفی

    جب دُعائیں بھی کچھ اثر نہ کریں - جوش ملسیانی

    غزل (جوش ملسیانی) جب دُعائیں بھی کچھ اثر نہ کریں کیا کریں، صبر ہم اگر نہ کریں داستاں ختم ہو ہی جائے گی آپ قصّہ مختصر نہ کریں چھوڑتا ہی نہیں ہمیں صیّاد ورنہ پروائے بال و پر نہ کریں ہُو کا عالم حرم میں ہے اے شیخ ہم تو دو دن یہاں بسر نہ کریں قابل عفو میں نہیں، نہ سہی نہ کریں آپ درگذر نہ کریں...
  2. کاشفی

    آہ میری رسا نہیں ہوتی - بسمل الہ آبادی

    بیحد شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
  3. کاشفی

    جگر وہ مجسّم مری نگاہ میں ہے - جگر مراد آبادی

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے شکریہ طارق شاہ صاحب!
  4. کاشفی

    آہ میری رسا نہیں ہوتی - بسمل الہ آبادی

    غزل (بسمل الہ آبادی) آہ میری رسا نہیں ہوتی کیوں موافق ہوا نہیں ہوتی بندگی کا خیال ہے ناحق بندگی جب ادا نہیں ہوتی جبر کی انتہا تو ہوتی ہے صبر کی انتہا نہیں ہوتی میں تو دنیا سے ہو بھی جاؤں جُدا مجھ سے دنیا جُدا نہیں ہوتی کیا کہیں دل کی بات اے بسمل شاعری میں ادا نہیں ہوتی
  5. کاشفی

    رُکو تو تم کو بتائیں ، وُہ اِتنے نازُک ہیں-شہزاد قیس

    عمدہ انتخاب جناب۔۔بہت خوب!
  6. کاشفی

    جوش رُکنے لگی ہے نبضِ رفتارِ جاں نثاراں - جوش ملیح آبادی

    جی بہتر۔۔ بہت شکریہ پسندیدگی کے لیئے۔۔ خوش رہیئے۔۔۔
  7. کاشفی

    انور شعور ہر طرف رونقیں ہیں ، میلے ہیں

    عمدہ اور بہت خوب! بعد میں ہوگئے بڑے دونوں صرف بچپن میں ساتھ کھیلے ہیں
  8. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

    پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے
  9. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

  10. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

  11. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

  12. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

  13. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

    شیخ زاید مسجد
  14. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

    شیخ زاید اسٹیڈیم کے لیئے روانگی۔۔فار پاکستان سری لنکا میچ۔۔
  15. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

    مُسندم، عمان
  16. کاشفی

    چند متفرق تصاویر

    دبئی سے ابوظہبی جاتے ہوئے۔ شارع شیخ خلیفہ بن زاید۔ (کل بروز فرائی ڈے الموافق جمعہ ۔کی تصویر)
  17. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    سوچنے سے بن بیک نہیں ہوجاتا۔۔۔ اس کے لیئے محنت کرنی ہوتی ہے۔۔۔اور بیک ہونے کے بعد بھائیوں کو کھلاتے بھی ہیں۔۔
  18. کاشفی

    بھارتی اداکار فاروق شیخ انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرف فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  19. کاشفی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کیسی ہیں بہن۔۔۔
Top