نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    مجھ سے زیادہ بہتر ظفری بھائی سمجھا سکتے ہیں۔۔۔میں ٹھیک سے سمجھا نہیں پاتا کسی کو بھی۔ ابن سعید بھائی سے بھی پوچھ سکتی ہیں۔۔وہ بھی پڑھاکو کی سپرڈگری فارم ہیں۔۔۔
  2. کاشفی

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    ھھم۔۔اچھا ہوا نہیں آئیں۔۔ویسے بھی کھانا خود لے کر کھانا تھا۔۔۔لنگر سے۔۔۔ پیپرز میں اگر کوئی پرابلم ہو تو ظفری بھائی سے پوچھ سکتی ہیں آپ ۔۔بہت پڑھاکو انسان ہیں یہ۔۔ ہر وقت پڑھتے رہتے ہیں۔۔
  3. کاشفی

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    گُڈ۔خوش رہیئے۔۔۔۔ ظفری بھائی نے کل کھانا رکھا تھا ۔۔۔آپ نہیں آئیں۔۔
  4. کاشفی

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    میں نے اس لڑی میں اپنے پورے پیغام میں کہیں بھی ٹھیک نہیں لکھا ہے۔۔۔:) صحیح سے پڑھ کر ریٹنگ دیجے گا۔۔۔:)
  5. کاشفی

    پارلیمنٹیرینز کے اثاثوں کی تفصیل۔

    Rich, Richer, Richest مکمل خبر کے لیئے کلکیں۔۔
  6. کاشفی

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    مجاق کررہا تھا۔۔ناراض نہیں ہوجائیے گا۔۔۔
  7. کاشفی

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    انکل میں الف کے اُوپر زبر دیتے ہیں۔۔الف کے نیچے زیر بھی کبھی کبھی لوگوں کو لکھتے ہوئے دیکھا ہے۔۔جس سے لفظ اِنکل بن جاتا ہے۔۔۔ اور جب اس کو بولتے ہیں تو اِنکل کی آواز نکلتی ہے۔۔:)
  8. کاشفی

    مبارکباد وزیراعظم محمد نواز شریف آج اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گے

    یہاں بحث چھیڑنے سے اجتناب کریں۔ میرے جذبات اس بندے کے لیئے بہت خطرناک ہیں۔۔۔الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔۔۔۔:) غیرمتفق کا بٹن کلک کر اپنے جذبات کی ہلکی سی تپش دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔ جمہوری طرزِ عمل اپناتے ہوئے اس غیرمتفق کو قبول کریں۔۔اس سے کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہوجاتا۔۔ یہ سیاست ہے۔۔غیرمتفق اور متفق چلتا رہے...
  9. کاشفی

    دوغزلہ۔(قحط زدہ گاؤں میں غزل) اعجاز عبید

    اعجاز عبید صاحب المعروف الف عین بابا جانی محفل والے۔۔کی دو خوبصورت غزلیں شیئر کرنے کے لیئے بیحد شکریہ۔اصلاحی بھائی۔۔ خوش رہیں۔۔۔
  10. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    پاکستان
  11. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    پاکستان
  12. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    پاکستان
  13. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    آپ بشمول انتظامیہ کے، محفل کے بہتر ماحول کو ریکور کرنے اور مینٹین کرنے کے لیئے آپ لوگوں کا ہر اقدام دل سے قبول ہے۔۔بغیر چوں کہ چنانچہ کے۔۔ود آؤٹ اینی ارگومینٹ۔۔۔ اطلاع دینے کے لیئے بہت شکریہ۔۔ جزاک اللہ خیر۔۔۔
  14. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    پاکستان
  15. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    بہتر اقدام اُٹھانے کے لیئے بیحد شکریہ محمد وارث صاحب! جزاک اللہ خیر۔
  16. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    پاکستان
  17. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    پاکستان
  18. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    پاکستان
  19. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    یہ بھی پاکستان ہے
  20. کاشفی

    Describe Pakistan in one word

    پاکستان
Top