نتائج تلاش

  1. نایاب

    اردو،سندھی،پشتو،فارسی، عربی فانٹ کی کثیر تعداد

    http://www.bhurgri.com/bhurgri/sd_installer.php
  2. نایاب

    نماز زیرِ غور و توجہ

    اک اچھی آگہی بکھیرتی تحریر بہت دعائیں شراکت پر
  3. نایاب

    تعارف الوداع

    وعلیکم السلام آمین ثم آمین میرے بھائی اتنے عذر اتنے بہانے اتنے الزامات لگا یوں میدان چھوڑنا تو اچھا نہیں ۔ مانا کہ محفل آپ کے قابل نہیں ۔ مگر کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ اس محفل کو اپنی نیک نیت کوششوں سے سدھارنے کی کوشش کرتے ۔ مندرجہ بالا تمام برائیوں سے دور رہتے اپنی ذات سے محفل پر ایسی شمع...
  4. نایاب

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    آج کل کالم نگاروں تجزیہ نگاروں کی جاں پر بن آئی ہے ۔۔۔۔۔ لکھ لکھ قلم اٹکنے لگا لیکن معاشرے میں کوئی سدھار نہ دکھا ۔۔۔۔۔ تجارت تھی قلم کی ۔۔۔ منافع دیتی رہی ۔ لیکن اگہی کی شمع روشن نہ کر سکی ۔ اور اک بچی کی صدا" تعلیم سب کا حق " معاشرے میں آگہی کی شمع روشن کر گئی ۔۔۔۔۔۔۔ قلم کے تاجروں کو یہ...
  5. نایاب

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    ملالہ کا ملال پیچھا چھوڑنے والا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ حق و سچ کی صدا کو دبانے والے ہر لمحہ اسی کوشش میں مصروف رہتے ہیں کہ حق و سچ کی آوازکہیں سامنے نہ آ جائے ۔ لیکن حق کی صدا اپنی راہ بنا لیتی ہے ۔ لاکھ زور و جبر کریں یہ زرد صحافت والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملالہ کی صدا نہیں مٹنے والی ۔ ان کالم نگاروں کی سوچ...
  6. نایاب

    طالبان کا جواب مل گیا ۔۔۔ تے چودھری صاب فیر میں انکار سمجھاں

    محترم ایکس بوائے بھائی اتنا مزہ نہ لیا کریں ۔ مزے میں محو رہنے والے والے عجب عجب کہاوتوں کے کردار بن جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ کھاؤ پیئو اور اسراف نہ کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    طالبان کا جواب مل گیا ۔۔۔ تے چودھری صاب فیر میں انکار سمجھاں

    اسلام کے نام پہ اسلام کو بدنام کرنے والے اور معصوم عوام پاکستان کو " یہود و نصاری " کے خلاف " جہاد " کی بلی چڑھاتے دہشت کی فضاء بنانے والے اب کھل کراپنے عزائم کا سامنے لا رہے ہیں ۔ انہیں جتنی ڈھیل دی جائے گی اتنا ہی پاکستان کمزور ہوگا ۔۔۔۔
  8. نایاب

    پروفیسر موہن سنگھ

    محترم شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں اوکھے پینڈے پاندے اووووووو ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا حکم سو تعمیل واجب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استاد محترم محمد یعقوب آسی محترم سید بادشاہ سید شہزاد ناصر محترم تلمیذ بھائی سے شفقت بھری نگاہ کی درخواست کے ساتھ ۔ میں جس حد تک اس کلام کو سمجھ پایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ربّ اک گنجھل دار بجھارت...
  9. نایاب

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    محترم شمشاد بھائی واقعی مجھے بھی حیرانگی ہو رہی ہے کہ کیا واقعی میں نے ملائکہ بٹیا سے کوئی سوال نہیں پوچھا ۔۔۔ شائد ججھک مانع آ گئی ہو گی ۔ ملائکہ بٹیا (اللہ سدا ہنستا مسکراتا رکھے ) کا رعب کچھ زیادہ لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے لفاظی کی ہمت نہ ہو سکی ۔ اب کوشش کرتا ہوں ۔۔ شاید کوئی سوال کر ہی...
  10. نایاب

    تعارف مزمل شیخ کا ہلکا سا تعارف ۔۔۔۔

    میری محترم بہنا ۔ سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین کوئی ہاتھ دکھائے تو سہی ۔ پھرہی ہاتھ دکھاتا ہوں اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    عید کی خوشیوں کو ماتم میں بدلنے والے ۔۔۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ کی پناہ ۔۔۔۔۔۔۔ عید کی خوشیاں بھی غارت کر دیں ۔ ان سفاک درندوں نے ۔۔ سچ کہا سید بھائی ۔ یہ مجرم کچھ عرصے بعد باہر ہوں گے اگر پکڑے بھی گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    بھارت اور پاکستان کی برّی، بحری اور فضائی طاقت کا موازنہ

    بہت خوب معلوماتی شراکت بہت دعائیں محترم سید بادشاہ
  13. نایاب

    پاکستانی صحافت کی زبوں حالی

    پاکستان میں " صحافت " کہاں " کذابت " ہے صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹ زندہ باد ۔۔۔ ریٹنگ بڑھ جائے بس ۔ تاکہ " فنڈنگ " ملتی رہے ۔۔۔۔
  14. نایاب

    ملالہ کا اونچا قد۔۔۔مجیب الرحمٰن شامی

    یہ " سماجی حسد " کے اسیر درحقیقت " اللہ رب العالمین " کو صرف " رب المسلمین " سمجھ بیٹھے ہیں ۔ عند اللہ جو پسندیدہ دین ہے ۔ وہ "اسلام " ہے ۔ جو سراسر " سلامتی " کی راہ ہے ۔ سلامتی کا صدور ہر اک انسان سے ہر اک انسان کے لیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    ڈارلنگ آف دی ویسٹ ۔ ۔ ۔

    "وغیرہ وغیرہ " زرد صحافت کا شاہکار فسانہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ کالم نگاہ کی ذہنی سطح کا بہترین عکاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا شک اللہ ہی ہدایت و توفیق کا مالک ہے ۔۔۔۔۔
  16. نایاب

    پختونخواہ حکومت کا ایک جرأتمندانہ اقدام

    ناطقہ سر بہ گریبان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کیا کہیئے کہ " کون بشر ہے صادق " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  17. نایاب

    تقابل

    بہت خوب حقیقت پسندانہ تجزیہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں کے نقص سامنے رکھ اپنے نقائص سے نگاہ کو پھرا لینا پرلے درجے کی حماقت ہوتی ہے ۔۔ بہت شکریہ شراکت پر
  18. نایاب

    پہاڑ اور گلہری (جدید)

    واہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب بہت دعائیں
  19. نایاب

    دنیا کے مشہور آبی درّے

    بہت معلوماتی شراکت بہت دعائیں محترم سید بادشاہ
Top