بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بھائی
بہت خوب انتخاب ہے۔
بلاشبہ "جل بن مچھلی " جیسے پھڑکاتی ہے یہ نظم
چاہے دن بھر کتنا ہی افسردہ بھوک سے ہوتا ہوں میں
لیکن خواب بہت کیف آگیں ہوتے ہیں جب سوتا ہوں میں
ایسی صورت میں کیا جانے آخر ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
محترم عبدالقیوم چوہدری صاحب
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت خوب لکھا تعارف
اچھا لگا آپ کے بارے جان کر ۔
سعودیہ کا کون سا شہر آباد کر رکھا ہے ۔۔۔؟
آتے رہیئے گا ۔ ملاقات ہوتی رہے گی ۔
بہت دعائیں
اگر میں پاگل ہوتا تو شاید تنہائی میں یہی سوچا کرتا کہ یہ دوسرے بھی مجھ سے پاگل کیوں نہیں ہیں ۔
ویسے یہ خطاب بنا کسی ڈگری کے اوائل عمری سے ہی حاصل ہوچکا ہے ۔۔۔۔۔
بلاشبہ بہت خوب تحریر
بہت مہارت کے ساتھ حقیقت و فسانے کا ملن
معاشرے میں پھیلی بے حسی بیگانگی پر بہت گہرے طنز کے ساتھ اک اچھے پیغام کا حامل انجام ۔۔۔
بلاشک " قلم بہت جاندار لگتا ہے ان شاءاللہ آگہی بھری تحریروں کی انتہا تک پہنچے گا "