نتائج تلاش

  1. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    میرے محترم بھائی میں ہمیشہ نیک گمان رکھتا ہوں ۔ اور آپ کے بارے بھی بہت اچھے گمان ہیں ۔ بلاشبہ بہت دعائیں
  2. نایاب

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    جان صاحب کے قلم کا کارنامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ عبیر معصوم جن درندوں کے ظلم کا شکار ہوئی ۔ ان درندوں کو عراق میں آکر اپنے قدم جمانے میں کس نے مدد دی ۔۔۔؟ کون بہانا بنا ان درندوں کے عراق میں ظلم تشدد کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ملالہ کو تو " یہود و نصاری " کا ایجنٹ بہت خوبصورتی سے ثابت کیا ۔۔۔۔۔۔۔ ؟ اور وہ ایجنٹ جو...
  3. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم آپ ہیں کس کھاتے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ مسجد و بازار میں بم دھماکے کا شکار ہونے والے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہی امریکہ بہادر ہے جسے " براہ راست جنت " پہنچنے والوں نے 80 سے لیکر نائن الیون تک اپنا گرو اپنا مہاراج بنا رکھا تھا ۔ بھر بھر تھیلے ڈالر کے اور بھر بھر بوریاں اسلحہ کمایا جاتا...
  4. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    میرے محترم بھائی ذہانت کسی کی میراث نہیں ہوتی ۔ یہ تو فضل ہوتا ہے اللہ سچے کا ۔۔۔۔۔۔۔ ابھی معصوم ہے تب ہی تو " جنت کے ٹھیکیداروں " سے مخالفت مول لے لی تھی ۔ معصومیت کھرا بولنا سکھاتی ہے ۔ معصوم صاف سیدھی سچی بات کرتے ہیں ۔ گھاگ پہلے تولتے ہیں پھر بولتے ہیں ۔ میرے محترم مجھ جیسے گھاگ ٹھگ کو...
  5. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    اس کالم کے " زرد صحافتی دھندا " ہونے کا سب سے بڑا ثبوت عبیر پر ہوئے ظلم کا بیان ہے جو کہ صرف زیب داستاں کے لیئے تحریر کیا گیا ۔ سات سال گزر چکے ۔ سانپ کہیں کا کہیں پہنچ گیا ۔ جب صدا بلند کرنے کا وقت تھا اس وقت مصروف تھے کاسہ لیسی میں ۔ دھندا ہے سب گندا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    اک معصوم بچی جو کہ ابھی دنیا سے آشنا ہوئی ہے ۔ اس کے عمل پوچھ رہے ہیں میرے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ ذرا چودہ سو سالوں میں امت مسلمہ کی جانب سے کیئے جانے والے عملی کاموں پر تو روشنی ڈالیں ۔۔۔۔۔۔۔ وقت کو اپنا سفر طے کرنے دیں ۔ وقت اپنے وقت پر یہ فیصلہ کر دے گا کہ " نعروں " میں سچائی کتنی تھی ۔ نعروں پر جنت...
  7. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    یہ میں نہیں سمجھتا محترم بھائی اوبامہ ہو بش ہو یا کوئی اور امریکی صدر " امت مسلمہ " نے بلا کسی تفریق کے اپنا رہنما بنا رکھا ہے ۔ کون سا اسلامی ملک ہے جو امریکہ "یہود و نصاری " کو اپنا دوست نہیں سمجھتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جن کی زبان کو اللہ نے اپنی پسندیدہ زبان قرار دیتے ہدایت کے سب سے عظیم پیغام...
  8. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    بلا شک وہ اللہ ہی عزت وذلت کا مالک ہے ۔ جسے چاہے عزت سے نواز دے ۔ جسے چاہے ذلیل و رسوا کر دے ۔۔ اک بچی جسے مارنے والوں نے اپنی جانب سے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی ۔ اس بچی کا اس مقام پر پہنچنا اللہ کی حکمت و تدبیر نہیں تو اور کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ و اللہ خیر الماکرین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے محترم فلک شیر...
  9. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    میرے محترم بھائی یہ کیسے محب وطن ہیں ۔ جو کہ وطن کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں ۔ یہ کیسے جوان ہیں جو اپنے ہی بزرگوں اپنے ہی بچوں اپنے ہی بہن بھائیوں کے خلاف بم چلاتے ہیں ۔ انہیں مارتے ہیں اور خود جنت میں پہنچ جاتے ہیں ۔ امریکہ وہی ہے جس سے لے لے کر کھاتے تھے یہ جوانان وطن ۔ اسی کے اسلحے سے توانا...
  10. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    سبحان اللہ کیا خوب تعریف ہے " خود کش بم دھماکے " کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں وہ شہید جنہوں نے اپنی جان پر کھیل بڑھتے دشمن کو پسپا کر دیا ۔ کہاں یہ " مسلمان " جن کے بم دھماکے مسجدوں میں دیکھ شرمائیں یہود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے گناہوں کو جہنم رسید کرو اور براہ راست جنت میں جاؤ ۔ اور...
  11. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    وتعز من تشاء و تذل من تشاء ملالہ وہاں پہنچی جہاں پہنچنے کے لیئے بڑے بڑے مطلق العنان مسلم سربراہان مملکت سر جھکائے ہاتھ باندھے صف میں لگے رہتے ہیں ۔
  12. نایاب

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    اگر یہی " اوریا مقبول جان " صاحب " یہود و نصاری " کی جانب سے کسی تیسرے درجے کے انعام کے لیئے نامزد ہوئے ہوتے تو یہی کالم ان کی شان میں زمین و آسمان کے قلابے ملا رہا ہوتا ۔ زرد صحافت کی آپ اپنی مثال ہے یہ کالم ۔ 12 مارچ 2006 کو ہونے والے ظلم کی داستان سات سال بعد بیان کرتے صرف " ریٹنگ " بڑھا نا...
  13. نایاب

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ملالہ واقعی ملال بن گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عزت و ذلت کی مالک سچی ذات نے مارنے والے سے بچا کر کن بلندیوں پہ پہنچا دیا اک معصوم بچی کو ۔ بلاشبہ جو انسانیت کی بھلائی کے لیئے اپنی جان داؤ پر لگاتے " کلمہ حق " بلند کرتے ہیں ۔ اللہ انہیں اک روشن مثال بنا دیتا ہے ۔ ملالہ تجھے سلام کہ تو نے " بچیوں " کو...
  14. نایاب

    الواداع

    بہت خوب ہدیہ تہنیت " نیک کمائی " سدا زندہ رکھتی ہے ۔۔۔۔ بلاشبہ بہت سی دعاؤں بھری داد ۔۔۔۔ اس سادگی بھرے خلوص سے مہکتے کلام پر ۔۔۔
  15. نایاب

    سولہ آنے سچی بات ہے یہ تو بٹیا رانی ۔۔۔ سدا خوش رہو ہنسو مسکراؤ ۔۔۔۔ آمین

    سولہ آنے سچی بات ہے یہ تو بٹیا رانی ۔۔۔ سدا خوش رہو ہنسو مسکراؤ ۔۔۔۔ آمین
  16. نایاب

    واپسی

    ماشاءاللہ چشم ما روشن دل ما شاد کے " بینرز " جگہ جگہ لہرا رہے ہیں ۔ بٹیا رانی خوش آمدید اور دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
  17. نایاب

    تعارف میرا تعارف

    محترم ریاست علی بھائی محفل اردو پردلی خوش آمدید آپ کے خیالات نے متاثر کیا ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو نیت کی مراد سے نوازے آمین
  18. نایاب

    تعارف السلام علیکم دوستو

    محترم پرویز کریم صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  19. نایاب

    کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب

    سبحان اللہ ماشاءاللہ بلا شک بلند درجہ سعادت اللہ تعالی ہر مسلمان کو اپنے اور اپنےحبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر کی زیارت سے مشرف فرمائے آمین اللہ تعالی آپ کے اس مبارک سفر کو آسان و مقبول فرمائے آمین ۔ اس خلاق العظیم کے گھر کھڑے جس کا خیال آپ کو آ گیا اس کی آخرت سنور جائے گی ۔ ان...
  20. نایاب

    جون ایلیا جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے۔۔۔

    واہہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب بہت شکریہ بہت دعائیں تِرے عکس کے سوا بھی، اے حُسن! وقتِ رُخصت کچھ اور عکس بھی تو، اس چشمِ تر میں ہوں گے
Top