نتائج تلاش

  1. نایاب

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    شمشاد بھائی ۔۔۔ بیٹیوں کے ہاتھ سے بنی چیزوں کے ذائقے اور نمک مرچ مٹھاس پر کب دھیان دیا جاتا ہے ۔۔۔ تعریف کرتے دعا ہی دی جاتی ہے ۔۔ دیکھ لیں کتنی معصوم سی بٹیا ہے کہ نمک بھی چائنہ سے لا کر ڈالے گی ۔ تاکہ خالص ہو ۔ ایسے ہی تو " خالہ جان " کی سیٹ پر نہیں بٹھایا میں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خالہ جان " نمک کی...
  2. نایاب

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    بٹیا جی بہت دعائیں اللہ مولا آپ کو سدا اپنی نعمتوں سے نوازے آمین مجھ پر کرم ہے سچی ذات پاک کا ۔ چائے کے ساتھ پکوڑے سموسے نہ ہوں تو چائے کچھ جچتی نہیں ۔۔۔۔ کیا خیال ہے بٹیا جی کا ؟
  3. نایاب

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    حالات سے واقف ہیں آپ ۔۔۔ مزدور نہیں ملتے آج کل ۔ سو گدھے کی طرح جتے رہنا پڑتا ہے زندگی کی گاڑی میں
  4. نایاب

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    آج کل تو گدھے سے بھی برا حال ہے شمشاد بھائی
  5. نایاب

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    کوئی چائے شائے بھی ملے گی کیا ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھرصرف کھرے کھرے جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  6. نایاب

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    محترم مبشر شاہ صاحب مربی کے درجہ سے اٹھا " احمدی " قرار دے دیا ۔ دعا ہی ہے کہ اللہ آپ کے گمانوں کو شیطانی وسوسوں کی گرفت سے محفوظ رکھے آمین آپ تو لطیفہ پڑھا رہے تھے ہم محفل والوں کو ۔ اب " احمدی دوستوں " سے سوالات کی جانب چل نکلے ۔۔۔۔۔؟ آپ کے سوالات کے جوابات تو ااحمدی دوست ہی دیں گے ۔ میں...
  7. نایاب

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    جو چاہے "مولاناؤں " کا حسن کرشمہ ساز کرے ۔ جس کو چاہے مردہ جس کو چاہے شہید کرے ۔۔۔۔۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کبھی شہادت کی تعریف ہی نگاہ سے نہ گزری ہو ۔ سن 77 کے ہنگاموں میں سینماؤں سے پنکھے چراتے گولی کا نشانہ بننے والے بھی " شہید " ٹھہرے تھے ان کی نگاہوں میں ۔
  8. نایاب

    بلاعنوان ۔ از ناعمہ عزیز

    بٹیا جی ۔۔ بہت خوب کوشش کی آپ نے ۔ اور یہ بھی اک سند ہی ہے کہ ۔ کچھ ایسا ہے اس کلام میں ۔ کہ استاد بھی اسے پڑھ اس کا وزن تولنے پر مجبور ہو گئے ۔ کوشش کرو تو نا ممکن نہیں کہ وزن توازن میں آجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    اقتباسات آدمی کا وجود

    ع علم سے ابھرے ۔ عقل کو کھوجے ۔ عشق میں ڈوبے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ش شرم سے ابھرے ۔ شرارت سے بچے ۔ شہادت میں مصروف رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ق قل کی صدا سے ابھرے ۔۔۔ قلب صافی میں گونجے ۔۔۔۔۔۔ قدر قبول کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تو عشق رنگ جماتا ہے محترم سید بادشاہ ورنہ ع عنوان رسوائی کا ش شیطان کی ہمراہی کا ق قید نفسانی کا...
  10. نایاب

    طنز کرنا ہے مجھ پر ؟؟ اجی کیجئے : علی زریون

    عشق ہو یا علی ہو مرے صاحبو !! ان سے ملیے انہیں زندگی کیجئے ..! واہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کلام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    اقتباسات آدمی کا وجود

    ماں مرشد محمد پاک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب " م " محبت مودت " کے مقام پر استوار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب شراکت بہت دعائین محترم سید بادشاہ
  12. نایاب

    کفار کا فوٹو شاپ سے جاہل مسلمانوں کو بیوقوف بنانا

    صدق اللہ العظیم اس پوسٹ کو پڑھنے والے پر سجدہ واجب ہو جاتا ہے ۔۔۔ (سورۃ السجدہ،آیت 15) ترجمہ: بس ہماری آیتوں پر وہ ایمان لاتے ہیں کہ جب انہیں وہ آیتیں یاد دلائی جاتی ہیں تو وہ سجدہ میں گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح بیان کرتے ہیں اور وہ تکبر نہیں کرتے
  13. نایاب

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    اے ایمان والو زیادہ گمان رکھنے سے بچا کرو ۔ میرے محترم مبشر شاہ صاحب ۔ آپ کی جانب سے مجھے قادیانی یا یہودی یا عیسائی مربی قرار دینے سے کچھ فرق نہیں پڑتا ۔ میں جو ہوں وہی رہوں گا ۔ اور روز جزا اپنے اقوال و افعال و اعمال کا بدلہ پاؤں گا ۔ آپ یہ دعوی کر رہے ہیں کہ صاحب کتاب نے جھوٹ احادیث گھڑی...
  14. نایاب

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    محترم مبشر شاہ صاحب ۔ مختصر سی تحریر اتنے متنوع انداز سے آپ پر اثر انداز ہوئی ۔ سبحان اللہ ۔ آپ کچھ زیادہ پریشان نہ ہوں ۔ بس اپنی جانب سے پیش کردہ " عمر کے اختلاف " بارے اقتباس کتاب کو غور سے پڑھ لیں ۔ آپ کی جانب سے نشان زدہ فقرات اور جملے باقاعدہ احادیث کی نسبت سے تحریر ہوئے ہیں ۔ ساتھ کتب...
  15. نایاب

    سرِ آئینہ جو انسان نظر آتے ہیں

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ شر ہوے اِس دور کے آدم زادے آدمیت سے ہی انجان نظر آتے ہیں
  16. نایاب

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    جانے ہمیں یہ زعم کیوں ہے کہ جنت صرف " مسلمین " کے لیئے ہے ۔ اور باقی تمام دیگر انسانوں کے لیئے جہنم لازم ہے ۔۔۔۔ قران کہتا ہے کہ جنت تو " مومنین صالحین " کے لیئے ہے ۔ ہر اس انسان کے لیئے جو کہ اللہ واحد سے ڈرتے دوسرے انسانوں کے لیئے سلامتی کی راہ آسان کرتا رہا ۔ اسلام کوئی مذہب نہین جو کہ...
  17. نایاب

    مبارکباد ہیلووین مبارک

    سب انسانوں کو خوشیاں بکھیرنے والے تہوار مبارک ہوں ۔ اک سوال ۔۔۔۔۔ یہ ہیلوین وش کن الفاظ پر مشتمل ہوتی ہے ۔؟
  18. نایاب

    تعارف تعارف

    محترم سید شبیر رضا نقوی صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
  19. نایاب

    مبارکباد عمر سیف بھائی کو سالگرہ مبارک

    محترم بھائی دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک اللہ تعالی سدا زندگی کی شاہراہ پر اپنی آسانیوں کا سایہ رکھے آمین
  20. نایاب

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    حسین ابن علی علیہ السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طاری ہے اہل جبر پے ہیبت حسین کی الله رے یہ شان جلالت حسین کی کٹوا کے سر گواھی توحید دے گئے بے مثل ہے جہاں میں شہادت حسین کی کرتے قبول بیت فاسق وہ کس طرح دست محمدی پے تھی بیعت حسین کی
Top