نتائج تلاش

  1. نایاب

    زندگی آگے بڑھنے کا نام اور جمود موت ہے: نوری نستعلیق کی ایجاد سے خط نستعلیق کی دائمی حفاظت ہوگئی

    محترم تلمیذ بھائی ۔۔ اللہ سچا سدا عزت و برکت سے نوازے ۔ آمین سچ کہتے ہیں کہ بلاشبہ وہی دانہ گل و گلزار ہوتا ہے ۔ جو اپنی ہستی کو مٹا کر خاک میں فنا ہوتا ہے ۔ اے " ککھ " ای تے " لکھ " نوں سچ کردے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. نایاب

    سفر وادئ سوات کا

    بلاشبہ بہت معلوماتی سفر نامہ ۔ پنجاب کے بارے تو پہلی مرتبہ اتنی مفصل معلومات پڑھنے کو ملیں ۔ وادی جنت نشان بارے قریب 35 سال پہلے کے مناظر اپنی پوری مسحور کن رنگینی خیال کے پردے پر ابھر آئے ۔ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم یونس بھائی
  3. نایاب

    شفق - برق دہلوی

    بہت خوب شراکت محو ہو جاتے ہیں دم بھر میں ترے نقش و نگار ہے یونہی وقفِ خزاں عمرِ دو روزہ کی بہار جلوۂ گل تو ہے مشتاقِ تماشا کے لیے منظرِ عبرت نما ہے چشمِ بینا کے لیے
  4. نایاب

    زندگی آگے بڑھنے کا نام اور جمود موت ہے: نوری نستعلیق کی ایجاد سے خط نستعلیق کی دائمی حفاظت ہوگئی

    محترم تلمیذ بھائی نام کےہی تلمیذ ہیں در حقیقت اک دانا عالم بزرگ ہیں ۔ بہت دعائیں اللہ سدا سلامتی سے نوازے آمین
  5. نایاب

    زندگی آگے بڑھنے کا نام اور جمود موت ہے: نوری نستعلیق کی ایجاد سے خط نستعلیق کی دائمی حفاظت ہوگئی

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم قیصرانی بھائی بلاشبہ بہت معلوماتی شراکت ہے
  6. نایاب

    اردو زبان پر ایک خوبصورت نظم۔۔۔ شاعر علی شاعر

    بہت خوب شراکت بہت دعائیں
  7. نایاب

    فاتح کون؟

    لگتا ہے کالم نگار نے "تاریخ اسلام " کا مفصل مطالعہ نہیں کہا ۔ اور تمام معلومات "انگریز بہادر " سے ہی حاصل کی ہیں ۔ اللہ انہیں توفیق دے تاکہ یہ "تاریخ اسلام " کا بغور مطالعہ فرما سکیں ۔ اور " تبرے اور مدح صحابہ " کی تاریخ سے واقف ہوں ۔ بلاشبہ اک بھونڈا کالم ۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    کیونکہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیئے اسرائیل کی فنڈنگ بذریعہ امریکہ ان " دہشت گردوں" تک پہنچتی ہے ۔ اور یہ پاکستان میں تفرقے کی آگ بڑھکاتے ہیں ۔ معصوم لوگوں کو مارتے ہیں ۔ کچے ذہنوں کو گمراہ کر پل میں " جنت " میں پہنچ جانے کی راہ دکھلاتے ہیں ۔ اور ان کے مربی اپنا کام نکل جانے کے بعد...
  9. نایاب

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    محترم ایکس بوائے صاحب آور اردو پر آپ کو کون کون سا رکن اردو محفل دکھا ۔۔۔ آپ بھی دو چار چھ فورمز پر رکنیت حاصل کر لیں ۔ کوئی پابندی نہیں اس عمل پر ۔۔ لیکن اراکین اردو محفل پر ایسے الزامات لگانا کوئی بہتر عمل نہیں ۔ آپ بھی کسی دوسرے نام سے آور اردو پر موجود ہیں ۔۔۔۔؟
  10. نایاب

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    اللہ ہی جانے مسلمان تھا کہ مسلمان کے بھیس میں خواہش نفس کا غلام اوریہود و نصاری کا ایجنٹ ۔۔۔۔ بے گناہ عوام کو جہاد کے نام پر بم دھماکوں کے ذریعے موت کے منہ میں دھکیلنے والا ظالم مسلمان تو ہو ہی نہیں سکتا ۔ کیونکہ اسلام سلامتی کا دین ہے ۔ انسانیت کے لیئے بلاتفریق رحمت و سلامتی ۔ کافر تو تھا...
  11. نایاب

    دو دوست، دو دشمن

    بچوں کے لیئے لکھی گئی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑے اسے اک نصیحت مان سمجھ جائیں تو دلدل بھی نخلستان کا روپ دھار لے ۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم انیس بھائی
  12. نایاب

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    کالم نگار کی بد دیانتی کا واضح ثبوت مشرف ٹکا یحیی ایوب سب کا ذکر کر دیا مگر ضیا کے ہاتھوں اک جمہوری منتخب حکومت کے خاتمے کا ذکر گول کر دیا کیونکہ جماعت اسلامی ہی اس میں مددگار تھی ۔ نہایت بودے دلائل کے ساتھ اک غلطی کا دفاع کرنے کی بودی کوشش
  13. نایاب

    مشکل اردو سیکھنے کی مہم (صرف خواتین کے لئے)

    گستاخی معاف ۔۔۔ عرض ہے کہ فدوی کو بوجہ اسم نایاب اکثر ہی "خواتین " کی صف میں گردانا جاتا ہے تو کیا مجھے یہاں دخل در معقولات کی رعایت مل سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  14. نایاب

    حدی......نغمۂ ساربان حجاز.....علامہ اقبال.....منظوم ترجمہ از محترم محمد یعقوب آسی

    سبحان اللہ بلاشک موتی پرو چھڈے استاد محترم آسی جی نیں ۔۔۔ بہت دعاواں چیمہ صاحب ساہنوں شراکت دین تے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    کل کچھ انسان مرے

    محترم امجد بھائی اس خبر بارے بھی کچھ تحقیق کیجئے گا ،، کچھ " دور کی کوڑی لانے والے " اس خبر کو ہی راولپنڈی سانحے کی بنیاد قرار دے رہے ہیں ۔ رائے ونڈ کے اجتماع میں مذہبی رواداری کا درس رائے ونڈ کا اجتماع حج اور بنگلہ دیش کے تبلیغی اجتماع کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع سمجھا جاتا ہے اور...
  16. نایاب

    کل کچھ انسان مرے

    واقعی آپ نے سچ کہا کہ جہالت کی حد نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ کی رسائی صرف فیس بک تک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ دیگر سوشل میڈیا پر بھی بہت کچھ عیاں ہو چکا ہے ۔ اس گھناونی سازش بارے ۔۔۔۔۔ ذرا وسیع پیمانے پر نیٹ سرفنگ کریں اس سانحہ بارے ۔۔۔۔۔ اور پروپیگنڈے کے ڈھیر میں حقیقت تلاش کریں ۔ ناممکن نہیں کہ اللہ...
  17. نایاب

    تعارف رحمت فیروزیؔ

    محترم رحمت فیروزی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  18. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام سدا خوش ہنستی مسکراتی رہے بٹیا رانی گم کہاں ہونا بٹیا جی ۔۔۔۔۔ سورج چڑھے بہت وقت ضائع کیا ۔ اب ڈوبتی شام ہے تو مصروف ہوں کہ وقت قابو آ جائے ۔ مگر یہ وقت کا سرکش گھوڑا قابو ہی نہیں آ رہا ۔
  19. نایاب

    کل کچھ انسان مرے

    اک افسوس ناک قابل مذمت سانحہ رونما ہو چکا ۔ اب بحث و ابحاث اپنی جگہ چلتی رہیں گی ۔ ہر کوئی معصوم بنتے دوسرے کو فسادی قرار دے گا ۔ لیکن یہ حقیقت روز روشن کی طرح واضح ہے کہ شیعہ سنی وہابی اور دیگر مسالک سے تعلق رکھنے والے وہ تمام انسان بلا شک و شبہ لعنتی اور جہنمی ہیں ۔ جو کہ تحریر و تقریر سے...
  20. نایاب

    واہ واہ میراں

    سبحان اللہ کیا خوب تصویر کیا کلام میاں محمد بخش رح کا بہت سی داد ڈھیروں دعائیں
Top