میں ٹھیک ٹھاک
آپ کیسے ہیں؟
پروگرام تو کچھ خاصنہیں ، قربانی کا معلوم نہیں کرینگے بھی کہ نہیں، جانور اتنے مہنگے ہیں ۔ پہلے افغانستان سے سستے جانور آجاتے تھے اب وہ سارے ایران سمگل ہورہے ہیں ۔
باقی صرف بڑی بہن اور خالہ کے گھرجائوں گا پھر (بقول باجو )تمام گھوڑے، گدھے ، بیل وغیرہ بیچنے کے...