نتائج تلاش

  1. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    اس کا مطلب ہے مجھے ریکارڈنگ کا کام دوبارہ شروع کرنا پڑے گا:rolleyes: :grin:
  2. زین

    تعارف مجھ سے ملئے

    خوش آمدید! امید ہے محفل میں آپ کا اچھے وقت گزرے گا:)
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    @ خوشی بہن : میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں، آپ کی والدہ صاحبہ اب کیسی ہیں‌ِ‌؟‌ ------ @عمران بھائی: میں تو یہی ہوتا ہوں ، آپ ہی غائب غائب رہتے ہیں ۔ علی بھائی کہاں ہیں ؟
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    عمران برادر، آپ کیسے ہیں‌؟
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    السلام علیکم کیسی ہیں آپ خوشی بہنا‌؟ سب کا نہیں پتہ ، البتہ میں یہی ہوں :rolleyes:
  6. زین

    آپ کو کیا پسند ہے؟

    ’’جلدی سے قربانی کا مرغا بن جائیے‘‘ :biggrin:
  7. زین

    تاسف میرے لیے دعا کریں

    احتیاط کیا کریں ۔ اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں‌رکھے ۔ آمین
  8. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ہمارے پرچےےےےےےےےےےےےےے توابھی دور ہیں :party:
  9. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    مجھے بھی بتائیے گا حضور ویسے میں آجکل خوش خوش ہی رہتا ہوں
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    خفیہ والوں سے تو ابھی ایک ہفتے پہلے یہ ملکر آیا ہوں میں :cool: میں تو اسی وقت آگیا تھا :) :party: اب تو تمہارے چچا کی گواہی بھی آگئی ہے :cool:
  11. زین

    مردوں کی بیٹھک

    میری نظر میں تو یہ بالکل الگ الگ سوالات ہیں یعنی نئے لوگوں سے بات نہ کرنا اور غلطی کی نشاندہی پر برا منانا
  12. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    اب کسی کو مس کرتے ہیں۔ میں علی ذاکر اور عبداللہ بھائی کو مس کررہا ہوں
  13. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    فرق نہیں
  14. زین

    مردوں کی بیٹھک

    مجھے تو اس سوال کا اس دھاگے سے کوئی تعلق نظر نہیں آیا
  15. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    عید مبارک ہو = اختر مبارک /دا اختر دی مبارک شہ/ اختر مو مبارک شہ/
  16. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں سمجھا سارہ بہن کی شادی ہورہی ہے ۔
  17. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    کس کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek:
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    کس کو ، چڑیل کو :rollingonthefloor:
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    ہممممممممممم کزن لوگوں سے سب کی نونک جھونک ہوتی ہے :)
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    چڑیل اس جیسی ہوتی ہے ۔:chatterbox: :laughing::laughing::laughing: :devil::applause::applause:
Top