السلام علیکم!
اہل محفل کو عید مبارک!!!
ٹھیک ہے باجو:)
مجھے انہوںنے ایک نمبر دیا تھا انہوںنے غلط لکھوایا یا شاید میں نے غلط نوٹ کیا ۔ جب کال کی تو کوئی اور بندہ تھا۔
میں بھی کوشش کرتا ہوں اگر وہ آن لائن ہوئے تو میں خود نمبر لے لوں گا۔
اور بھی بہت سے کام ہیں تمہاری طرح فارغبندہ نہیں...