میرے بھائی آپ یہاں رولا نہ ڈالیں اور چند گنے چنے احباب سے پسِ پردہ رابطہ کر کے الفا بی ٹا کوئی بھی ٹیسٹنگ کروا لیں۔ کیا لوگ اتنے ہی وعدہ خلاف ہو گئے ہیں کہ اپنی زبان سے پھِر جائیں گے؟ میرا خیال ہے کہ اتنی انسانی اور اسلامی غیرت و حمیت لوگوں میں ابھی باقی ہے کہ وہ وعدے کا پاس کریں گے۔