انگریزی میں سلیبل (ہجاء) کے سٹریسڈ ار ان سٹریسڈ ہونے کو اردو کے مختصر/طویل ہجاء کے مقابلے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سٹریس کی مثال present سے سمجھی جا سکتی ہے۔ PREsent کا مطلب تحفہ ہے۔ preSENT کا مطلب پیش کرنا ہے۔ یہ بول کر ہی پتا چل سکتا ہے جیسے اردو میں وزن کا پتا تلفظ سے ہی چلتا ہے۔ غلط تلفظ...