نتائج تلاش

  1. دوست

    حکومتِ پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار اردو کی جامع ڈیجیٹل لغت بنانے کافیصلہ!

    اردو کی جامع لغت پر اردو ڈکشنری بورڈ کراچی پچھلے ستر برس سے کام کر رہا ہے اور ابھی تک یہ زیرِ تکمیل ہے. آج سے کوئی دس برس قبل اس لغت کی اس وقت تک کی دستیاب جلدیں آنلائن کی جا چکی ہیں، ڈاکٹر سرمد حسین، ادارہ مرکز فضیلت برائے اردو کمپیوٹنگ، فاسٹ یونیورسٹی لاہور. اسی لغت کا ڈیٹا آج لوگ چوری کر کے...
  2. دوست

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    گوگل کی ٹرانسلیٹر ٹول کٹ کی شرائط و ضوابط میں لکھا ہے کہ وہ آپ کا ڈیٹا استعمال کر سکتے ہیں۔ عطیہ سے میری مراد وہاں ٹرانسلیشن میموری اپلوڈ کرنا تھا۔
  3. دوست

    اوبنٹو 16.04 میں اردو

    تین چار برس سے لینکس نصب ہی نہیں کیا۔ ضرورت پڑے بھی تو ورچوئل مشین سے کام چل جاتا ہے وہ بھی سال میں ایک آدھ مرتبہ۔
  4. دوست

    اوبنٹو 16.04 میں اردو

    میں نے بھی کبھی ایک لے آؤٹ بنایا تھا لیکن محفل کے ڈاؤن لوڈ سنٹر کے ساتھ وہ بھی چلا گیا
  5. دوست

    اردو لکھنا پڑھنا کیسے سکھائیں.؟ آپ کے مشورے کی ضرورت

    یو ٹیوب پر ہندی سے اردو سیکھنے کے ویڈیوز مل جائیں گے.
  6. دوست

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    ترجمہ کرتے ہوئے ٹرانسلیشن میموری ٹول جیسے اومیگا ٹی استعمال کرنے سے بعد میں مشینی ترجمے کے لیے ڈیٹا عطیہ کیا جا سکتا ہے (مثلاً گوگل ٹرانسلیٹ کو)۔
  7. دوست

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    اعراب کی پوزیشن بہت اوپر کیوں ہے؟
  8. دوست

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    اللہ سائیں مغفرت فرمائے.
  9. دوست

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    رب سائیں صحت و تندرستی اور درازی عمر سے نوازے۔
  10. دوست

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    جناب میں اوپر انگریزی گرامر کی مختلف تھیوریز کا حوالہ دے چکا ہوں۔ آپ فُرصت میں ان پر نظر ڈالیں تو آپ کے درجہ علمی اور قابلیت سے امید ہے کہ علم و حکمت کے نئے گہر برآمد کرے گی، انشاءاللہ۔ مزید برآں آپ متعلقہ حوالہ جات درج کر کے اپنے کام کو مزید مستند بنا سکیں گے۔
  11. دوست

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    میری کیا مجال جناب کہ میں آپ کی تحقیق کو چیلنج کر سکوں، میں تو خود لسانیات کا طالبعلم ہوں اور اتنا نالائق ہوں کہ ابھی تک طالبعلم ہی چلا آ رہا ہوں۔ میری تو اتنی عرض تھی کہ طلبہ گرامر کو ہی سب کچھ نہ سمجھ لیں۔ اور انگریزی کے زمانوں سے اس قوم کا عشق تو اتنا پرانا ہے کہ بسوں میں عشقیہ اشعار، ضعیف...
  12. دوست

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    دیکھیں جی دو باتیں ہیں. ایک، زبان کے بارے میں جاننا. دوسرا زبان جاننا. مذکورہ بالا ویب سائٹ کی طرح ساخت اور نظام کی وضاحت کے کئی طریقے طلبہ کی خدمت میں پیش کیے جا سکتے ہیں، ایک طریقہ ہے ٹری اینالیسز جس میں فقرے کو مرحلہ وار ٹری بنا کر لیبل کیا جاتا ہے. فقرے کی ساخت بڑی آسانی سے سمجھ آ جاتی ہے،...
  13. دوست

    انگریزی زبان کے اصولِ سہ گانہ

    ایک رکشے کے پیچھے لگا فلیکس یاد آ گیا جس میں ڈرائیور کے ایم اے پاس ہونے اور ساتھ انگریزی سیکھنے کی ایک کتاب تحریر کرنے کا تذکرہ تھا جو رکشہ ڈرائیور سے رعایتی قیمت پر مل سکتی تھی۔ خیر یہ تو بات سے بات یاد آ گئی۔ آپ کی ویب سائٹ اچھی ہے۔ اللہ آپ کے رزق میں برکت دے۔ "اصول سہ گانہ" سے آپ کی مراد آپ...
  14. دوست

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    اس کو دوبارہ شامل کروانا پڑے گا میرے خیال سے۔
  15. دوست

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    اردو ڈکشنری تو یہاں موجود ہی نہیں ہے۔ ایکسٹنشن کے طور پر ہی انسٹال ہو گی میرے خیال سے۔
Top