گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

کیا غیر ملکی کلاسیکی ادب کا ترجمہ ہونا چاہیے؟

  • جی ہاں

    Votes: 28 96.6%
  • ضروت نہیں

    Votes: 0 0.0%
  • اردو ادب ہی کافی ہے

    Votes: 1 3.4%

  • Total voters
    29

دوست

محفلین
گوگل کی ٹرانسلیٹر ٹول کٹ کی شرائط و ضوابط میں لکھا ہے کہ وہ آپ کا ڈیٹا استعمال کر سکتے ہیں۔ عطیہ سے میری مراد وہاں ٹرانسلیشن میموری اپلوڈ کرنا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top