سپیچ ٹو ٹیکسٹ کے لیے آپ احباب یہ لسٹ تیار کر رہے ہیں۔ میرا خیال ہے انگریزی کے حروف تہجی اتنا ہی ساتھ دے سکیں گے کہ آپ انہیں بڑا چھوٹا کر کے استعمال کر لیں۔ اگر آپ ڑ، ں، ق کی آوازیں شامل کرنا ہی چاہتے ہیں تو ا س کے لیے دوسری یورپی زبانوں سے حروف مستعار لینا پڑیں گے یا فونیٹکس میں ان آوازوں کے...
پُتر فیس بک پر لکھنے میں اور ناول کہانی افسانہ لکھنے میں فرق ہے. وہاں حاجی صاحب سے لے کتے بلے تک کی خصلت والے لوگ اپنی اپنی آواز میں بولنے /بھونکنے کے لیے تیار رہتے ہیں اس لیے وہاں صرف اتنی بات جتنی مناسب ہو. فیس بک اپنے گھر کی چھت پر کھڑے ہو کر بات کرنے کی طرح ہے، جسے محلے والے نوٹس بھی کریں گے...
اردو میں مواد نہیں مل رہا تو انگریزی میں ٹرائی کر لیں۔ Semantics, Morphology, Historical Linguistics پر بے بہا مواد مل جائے گا اور کوئی ایسی جِناتی زبان بھی نہیں ہو گی۔ زیادہ مشکل ہو تو کوئی اچھی لغت ساتھ کھول رکھیں جیسے اردو انگلش ڈکشنری ڈاٹ آرگ۔
کنٹرول جمع آلٹ دبا کر یا کنٹرول جمع شفٹ دبا کر متعلقہ شارٹ کٹ بٹن دبائیں۔ اگر یہ نہیں چلتا تو پھر لازماً انڈیزائن نے اس شارٹ کٹ کو اپنے لیے مخصوص کر رکھا ہے۔
کرنل ہارڈویئر کے ساتھ رابطہ رکھنے والے سافٹویئر کو کہا جاتا ہے۔ کرنل ڈرائیورز کو چلاتا ہے، سسٹم کو آن آف اور پاور مینجمنٹ جیسے بنیادی کام سرانجام دیتا ہے۔ صارف کے ساتھ تعامل کے لیے ایک عدد جی یو آئی (گرافیکل یوزر انٹرفیس یا تصویری مواجہ) کرنل کے اوپر چلتا ہے۔ لینکس میں کرنل سافٹویئر الگ سے بنایا...
ڈاؤنلوڈ سیکشن آفلائن ہے۔
میرے بلاگ سے آپ اینڈرائیڈ اور ونڈوز کے لیے اردو ڈکشنری ڈیٹا بیسز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ ان کے لیے گولڈن ڈکشنری انسٹال کرنی ہو گی۔