نتائج تلاش

  1. دوست

    کمپیوٹر آپریٹرز کو کونسے پروگرام کا تجربہ ھونا چاہیے،،،

    بہتر ہے کہ کسی اچھی شہرت کے حامل (ترجیحاً سرکاری یا متعلقہ بورڈ سے الحاق شدہ نجی) ادارے سے چھ ماہ یا زیادہ عرصے کا کوئی ڈپلومہ کورس کر لیا جائے۔ کاغذ کا ٹکڑا ہی سہی لیکن صلاحیت کا باضابطہ ثبوت ضروری ہے۔ کمپیوٹر آپریٹر کا کام مائیکرو سافٹ آفس اور ونڈوز پر چھوٹے موٹے کام کرنے سے لے کر اوریکل جیسے...
  2. دوست

    مبارکباد جشنِ آزادیِ ہند

    یومِ آزادی مبارک جی۔
  3. دوست

    تعارف سلام - زبان فارسی

    زبان یار من فارسی و من فارسی نمی دانم خوش آمدید
  4. دوست

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل – درست املاء ایک مختصر جائزہ

    گزارش ہے کہ انگریزی کے الفاظ اگر استعمال کرنا ہوں تو انہیں اردو حروف میں ہی لکھا جائے. انگریزی سپیلنگ کے پھندنے اردو کی دائیں سے بائیں تحریر میں بالکل نہیں جچتے. آپ دیگر کسی زبان میں دیکھ لیں وہ وہاں ایسا بالکل نہیں ہوتا. انگریزی کے بیشتر الفاظ اردو میں اعراب کے ساتھ بآسانی لکھے جا سکتے ہیں...
  5. دوست

    ایم ایس ورڈ میں ٹول ٹپ پر اردو لغت؟

    گولڈن ڈکشنری میں دو بار کنٹرول سی دبا کر مطلوبہ لفظ کا مطلب پوچھا جا سکتا ہے. ابھی اس میں اردو انگریزی اور انگریزی اردو ڈیٹابیس ہی شامل ہیں، اردو سے اردو کرلپ والی لغت کا ڈیٹا بھی مستقبل قریب میں شامل ہو جائے گا، جس سے تلفظ اور اردو معانی معلوم کرنا ممکن ہو سکے گا.
  6. دوست

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک مرتبہ ڈاؤنلوڈ کر کے ڈی ای یا ایف ڈرائیو میں ایک الگ فولڈر بنام ڈرائیورز بنا کر تمام ڈرائیور وہاں محفوظ کر لیں۔ اگلی مرتبہ جب ونڈوز دوبارہ نصب کی تو وہیں سے دوبارہ ایگزی فائل چلا کر ڈرائیور کر لیے۔
  7. دوست

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    سسٹم کا ماڈل گوگل میں لکھ کر ڈرائیور تلاش کریں
  8. دوست

    بہت بے آبرو ہو کے میں وچ بازار دے نچاں:::: می رقصم

    اردو دا لفظ نیچے ورتیا اے شاعر نیں۔ پنجابی دا تھلّے وی اوسے وزن تے ہے۔
  9. دوست

    مہر نسخ اور مہر نستعلیق

    ذاتی مکالمے میں ہی سوال پوچھا جانا چاہیئے تھا۔ یہاں سوال پوسٹ کرنے کا مقصد معلومات کا حصول کم اور ہنسی ٹھٹول کا موقع پیدا کرنا زیادہ لگ رہا ہے۔
  10. دوست

    ریجیکس میں مدد درکار

    دوران کے بعد سپیس کے لیے دو بیک سلیش کیوں نہیں ہیں؟ جبکہ اس سے پہلے نمبرڈ گروپ نمبر 1 میں ڈبل بیک سلیش کے ساتھ سپیس کریکٹر دکھایا ہوا ہے۔
  11. دوست

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    ایک آفلائن اردو لغت
  12. دوست

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    کرلپ (موجودہ سنٹر فار لینگوئج انجینئرنگ) اسے کئی برس پہلے آنلائن کر چکا ہے۔ بدقسمتی سے صرف سولہ سترہ جلدیں ہوئی تھیں۔ بقیہ اس وقت دستیاب نہ تھیں یا کوئی اور مسئلہ تھا۔ اردو لغت چوری شدہ ڈیٹا نمبر 1 چوری شدہ ڈیٹا نمبر 2
  13. دوست

    مقتدرہ قومی زبان کی مطبوعہ لغات

    اردو ڈکشنری بورڈ
  14. دوست

    ریجیکس میں مدد درکار

    ورڈ باؤنڈر مئی کوما (آپشنل) صفر تا تین اعداد (آپشنل) کوئی عدد ورڈ باؤنڈری ریپلیس وِد گروپ 1 (یعنی تاریخ) سپیس مئی
  15. دوست

    کمپيوٹر پر اردو ٹائپنگ کی مشق کا نيا اور آسان فارمولا

    آپ عربی کی ی کیوں استعمال کر رہے ہیں؟
  16. دوست

    اینڈروئیڈ میں ڈیفالٹ اردو زبان سیٹ کرنے کا طریقہ

    نیا موبائل خریدے کسٹم روم انسٹال کرے
  17. دوست

    انور مسعود کی ایک نظم

    پپو سانوں تنگ نہ کر توں بڑے ضروری کم لگے آں سوچیں پئے آں ہنڑ کی کرئیے روٹی شوٹی کھا بیٹھے آں لسی شسی پی بیٹھے آں حقے دا کش لا بیٹھے آں پونجھ پانجھ کے اندروں باہروں پانڈے وی کھڑکا بیٹھے آں سوچیں پئے آں ہنڑ کی کرئیے ویکھ لیاں نیں سب اخباراں تھُل بیٹھے آں سارے ورقے پڑھ بیٹھے آں سارے اکھر سارے حرف...
  18. دوست

    شاعروں، ادیبوں، دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی لن ترانیاں عجیب ہیں۔اور یامقبول جان

    لسانی پالیسی بن جانے اور نفاذ ہو جانے کے بعد بہت سارے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ ہم لسانیات والے اسی کام کے لیے یہاں بیٹھے ہیں۔ ماجھی لہجہ انگریزوں نے نہیں خود پنجابی کے ماہرین نے معیار قرار دے رکھا ہے۔ عرض یہ ہے کہ ہر مسئلے کا حل موجود ہے، اگر نکالنے کی سعی کی جائے تو۔ اردو کے نفاذ کے حوالے سے اتنی...
  19. دوست

    شاعروں، ادیبوں، دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی لن ترانیاں عجیب ہیں۔اور یامقبول جان

    ان دلائل کا جواب دینے سے قاصر ہوں: حماقت، فتنہ پردازی، اردو کے دشمنوں، مضحکہ خیز۔ کم و بیش دس برس سے (بدقسمتی یا خوش قسمتی) لسانیات کا طالب علم ہوں۔ زبان، معیاری زبان، لسانی پالیسی ان چند ایک معاملات میں سے ہیں جو سماجی لسانیات کے تحت ہم نے پڑھ رکھے ہیں۔ بطور طالب علم جو مشاہدات کیے، ان کے تحت...
Top