نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    کیسے کیسے نالائق پاکستان کے حکمران بن جاتے ہیں :)
  2. سیدہ شگفتہ

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    آپ کسی بھی طرح بس ان سیاستدانوں کو راہِ راست پر لے آئیں اور ان سے عوام کی فلاح و بہبود کے کام نکلوائیں، پھر جس زبان میں چاہیں ہم انہیں پکارنے کا تیار ہیں :)
  3. سیدہ شگفتہ

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    یہی تو مسئلہ ہے ان سیاستدانوں کا یہ خود کو رئیس، صدر، بادشاہ سمجھتے ہیں اور عوام کے لیے کام کرنے کی توفیق نہیں ہوتی انھیں۔ جبکہ ناظم کے معنی کی خوبصورتی ہی یہی ہے کہ کام کرنا ہے انھوں نے۔ اور کچھ نہیں تو کم از کم ان سیاستدانوں کو احساس شرمندگی دلانے کے لیے ہی سہی ناظم کہا جائے :) آپ نے لکھا ہے...
  4. سیدہ شگفتہ

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    یعنی بین السطور آپ خود کو قاتل تسلیم کر رہے ہیں سعود بھائی :)
  5. سیدہ شگفتہ

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیے، مجھے اچھا لگ رہا ہے پڑھنا۔ ہمارے آباء کا تعلق یہیں سے تھا، اور میرا بہت دل ہے کہ کم از کم ایک بار وہاں جاؤں ان جگہوں کو دیکھوں جہاں ہمارے آباء اپنی زندگی کے روز و شب گزارتے رہے۔
  6. سیدہ شگفتہ

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    اگر ممکن ہو تو اس کا حوالہ بھی شیئر کر دیجیے گا۔
  7. سیدہ شگفتہ

    اقوال زریں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام

    تصحیح کے لیے بہت شکریہ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    وہمِ فلک رسی میں گرفتار آدمی کیا اپنے دل میں غور یہ کرتا بھی ہے کبھی کیوں سر نگوں ہے آج بھی یہ زعمِ خود سری تدبیر جا کے حدِّ معین پہ کیوں رُکی زندانِ علم میں کہیں محبوس ہو نہ جائے یہ ارتقا ترقی معکوس ہو نہ جائے
  11. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    تسخیر ماہتاب و فضا کا یہ ولولہ اس دور میں ہے حکمت حاضر کا مشعلہ کہتے ہیں رفتہ رفتہ گھٹا دیں گے فاصلہ لیکن کسے یقیں کہ طے ہو یہ مرحلہ اللہ کا نظام بدلنا محال ہے اس خاک کی کشش سے نکلنا محال ہے
  12. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    یہ ماہتاب نور فشاں قُرصِ تابدار آتا ہے کائنات پہ اس کے سبب نکھار قندیلِ چرخ، شمع فلک، جلوہ نگار اس کے طلوع سے ہے مہ و سال کا شمار ویرانہ ہے کہ اس میں کوئی ذی حیات ہے کچھ بھی سہی فروغ دہِ کائنات ہے
  13. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: بصارت اور بصیرت

    انساں کی اس بصارتِ ظاہر کا یہ کمال روشن رُخِ حیات کے جس سے ہوں خدّ و خال لیکن ہر اِک عروج کو دُنیا میں ہے زوال پیشِ نگاہ آج ہے اپنی ہی خود مثال پہلے تھا کتنا نور اندھیری فضاؤں میں پڑھتے تھے خط شوق ستاروں کی چھاؤں میں
  14. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اور دبئی کی تصاویر شیئر کی ہیں کیا آپ نے؟
  17. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    صرف تین دن!!!!!؟ اور تصویر ایک بھی نہیں :( کتنے عرصہ بعد پاکستان جانا ہوا؟ ویسے زیک بھائی از این بہ بعد آپ دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی جائیں اپنے لیے بے شک نہ بنائیں لیکن میرے لیے ضرور تصویری ثبوت کا بند و بست کیا کریں پلیز۔
  18. سیدہ شگفتہ

    افسوس کہ اب یہ ممکن نہیں!

    افسوس کہ اب یہ ممکن نہیں!
Top