نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کاپر بار کو سرامک میٹریل سے جوڑنا

    السلام علیکم۔ ایک ریکٹینگولر کاپر بار کو ریکٹینگولر سرامک بار سے کیسے باہم جوڑا جا سکتا ہے؟ شرائط: دونوں بارز کو نٹ بولٹ سے جوڑنا مقصود نہیں۔ اور جڑنے کے بعد کاپر بار کا درجہ حرارت بڑھنے پر جوڑ نہ ٹوٹے۔
  2. الف نظامی

    شوق ہو راہنما تو کوئی مشکل ہی نہیں شوق مشکل سے مگر راہنما ہوتا ہے

    شوق ہو راہنما تو کوئی مشکل ہی نہیں شوق مشکل سے مگر راہنما ہوتا ہے
  3. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی آج سے شروع ؛ 73 لاکھ 60 ہزار نئے ووٹرز کا اندراج ہوگا۔
  4. الف نظامی

    " عبد المجید پرویں رقم " قومی مقابلہ حُسنِ خطاطی 23 تا 28 فروری 2018

    نوجوان خطاطوں کے لیے عبد المجید پرویں رقم قومی مقابلہ حُسنِ خطاطی قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن شعبہ خطاطی ادارہ فروغِ قومی زبان اور سرینا ہوٹلز کے اشتراک سے 23 تا 28 فروری 2008ء عبد المجید پرویں رقم قومی مقابلہ حُسنِ خطاطی کا انعقاد سرینا ہوٹل اسلام آباد میں کیا جا رہا ہے جس میں 35 سال تک کی...
  5. الف نظامی

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ تعالی انہیں صحت عطا فرمائے۔
  6. الف نظامی

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    استور اور راما کا تاریک و رنگین سفر – پربت کے دامن میں
  7. الف نظامی

    جگر آدمی، آدمی سے ملتا ہے

    آدمی، آدمی سے ملتا ہے دل مگر کم کسی سے ملتا ہے بھول جاتا ہوں میں ستم اُس کے وہ کچھ اِس سادگی سے ملتا ہے مل کے بھی جو کبھی نہیں ملتا ٹُوٹ کر دل اسی سے ملتا ہے آج کیا بات ہے کہ پھولوں کا؟ رنگ تیری ہنسی سے ملتا ہے سلسلہ فتنۂ قیامت کا تیری خوش قامتی سے ملتا ہے کاروبار جہاں سنورتے ہیں ہوش جب بے...
  8. الف نظامی

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    نہیں معلوم۔
  9. الف نظامی

    قصور:کمسن زینب کی نماز جناز ہ ادا، مظاہروں میں 2 افراد جاں بحق

    سانحۂ قصور: قسامت کا اصول نافذ کیجیے۔ سانحۂ قصور پر ہر آنکھ اشک بار ہے۔ کئی دوست سخت ترین سزائیں نافذ کرنے کا کہہ رہے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پوری حکومتی مشینری کی ذمہ داری بنتی ہے کہ مجرم/مجرموں کا تعین کرکے اس/ان کا جرم عدالت میں ثابت کرے اور پھر اسے/انھیں قرار واقعی سزا دی جائے۔ تاہم کئی...
  10. الف نظامی

    سر درد

    وعلیکم السلام جزاک اللہ فاخر رضا صاحب. بہت نوازش!
  11. الف نظامی

    سر درد

    گزشتہ چند دنوں سے سر میں درد ہے. آج نماز میں سجدہ کرنے کے بعد جونہی اٹھتا ہوں سر درد شدید ہو جاتا ہے. اسی طرح اٹھ کر کھڑے ہونے سے بھی یہی کیفیت ہو رہی ہے. محفل پہ کوئی ڈاکٹر ہوں تو براہ کرم وہ مشورہ دیں کہ کیا وجہ ہو سکتی ہے اور کس سپشلسٹ ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے?
  12. الف نظامی

    میری پہچان ہے سیرت اُن کی - احمد ندیم قاسمی

    میری پہچان ہے سیرت اُن کی میرا ایمان ! محبت اُن کی آج ہم فلسفہ کہتے ہیں جسے وہ مساوات تھی عادت اُن کی فتحِ مکہ ، مرے دعوے کی دلیل عدل کی جان ، عدالت اُن کی حرفِ اَتمَمْتُ عَلَیْکُم ہے گواہ حُسنِ تکمیل ہے بعثت اُن کی میں کہ راضی بہ رضائے رب ہوں کوئی حسرت ہے تو حسرت اُن کی وقت اور فاصلہ برحق...
  13. الف نظامی

    جس کسی کو ہو جوگ کا سودا--- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    گر یہ چاہے کہ تو بنے جوگی اپنی ہستی کو غرقِ وحدت کر عشق کی دھونیاں رما دل میں نفس کو بیخ و بن سے غارت کر یاد رکھ مدعائے ذکرِ خفی صرف اُسی ایک سے محبت کر
  14. الف نظامی

    نندی پور پاور پراجیکٹ ؛ ٹائم لائن

    7 جنوری 2018 نندی پور پاور پراجیکٹ کو 10سال کیلئے چینی کمپنی حیپسک کے حوالے کردیا گیا،پاور پلانٹ میں گزشتہ روز اس سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں نندی پور پاور پلانٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان اور چینی کمپنی کے افسروں نے شرکت کی،تقریب میں پاور پلانٹ کے آپریشنل و انتظامی معاملات کو باقاعدہ...
Top