اسلام آباد (24نیوز) بائیومیٹرک اور الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بائیو میٹرک اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال موخر کرنے کافیصلہ کر لیا۔
تفصیلاے کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ اور بائیو میٹرک مشینیں آئندہ ضمنی انتخابات میں استعمال نہیں کی جائیں گی، بائیو میٹرک اور...