State of Text Rendering از بہداد اسفہبد سے ترجمہ شدہ اقتباس
متن رینڈرنگ کی صورتحال
تعارف
متن کمپیوٹر کی دنیا میں ابلاغ کے لیے بنیادی حیثیت کا حامل ہے ۔ یونیکوڈ کیریکٹر سیٹ کی مقبولیت نے ڈیسک ٹاپ اطلاقیوں کے ڈیزائن کا ایک نیا در وا کیا ہے ۔ اب دہ دن بیت گئے جب ایک وقت میں صرف ایک ہی زبان کو ان...