نتائج تلاش

  1. کاشفی

    حقوق نہیں دینے تو سندھ کو ون اور ٹو بنا دیا جائے، الطاف حسین

    ایک طرف کہا جاتا ہے کہ ڈوب مرنا چاہیئے صوبوں کو توڑنے والوں کو۔۔اور جب خود کے لوگ پنجاب کی تقسیم کے لیئے متفق ہوتے ہیں تو وہ صحیح بات ہوجاتی ہے۔۔۔ اس کو کہتے ہیں منافقت ۔۔کوئی مانے یا نہ مانے یہ ہے منافقت۔۔۔ لوٹوں کی بات سعودیہ میں 10 سال ڈیل کرکے گزارنے والا بھی کہتا تھا کہ وہ لوٹوں کو کبھی...
  2. کاشفی

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا

    بڑوں نے بہت صحیح کہا ہے کہ تعصب پسند کبھی نہیں مانیں گے۔۔جب سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے گا تب وہ مانیں گے۔۔۔ ہم پچتانے والوں میں سے نہیں ۔۔۔لیکن اپنی غلطی تسلیم کرنے والوں میں سے ہیں۔۔لیکن فلحال اوپر کہی ہوئی بات میں کہیں بھی کوئی غلطی موجود نہیں۔۔ اس کو کمپیئر موازنہ کرنا نہیں کہتے۔۔اور مثال دینا...
  3. کاشفی

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا

    ایسی بات نہیں کریں۔۔ملک توڑنے والوں کے ذہن گندے نہیں ہوتے۔۔۔بہت سے وجوہات کی بنا پر ملک ٹوٹتا ہے۔۔ ہندوستان بھی ٹوٹا تھا۔۔تعصب، منافرت، وسائل کی غیرمنصافہ تقسیم اور دیگر وجوہات کی بنا پر۔۔۔ اس کو توڑنے میں ہم سب مسلمان قائدِ اعظم کی رہبری میں پیش پیش تھے۔۔۔کیا قائدِ اعظم، علامہ اقبال دیگر وغیرہ...
  4. کاشفی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    یہ ایک ذاتی سوال ہے۔۔
  5. کاشفی

    حقوق نہیں دینے تو سندھ کو ون اور ٹو بنا دیا جائے، الطاف حسین

    اس کو کہتے ہیں منافقت ۔۔۔کبھی متفق اور کبھی نامتفق۔۔۔ ایسے لوگوں کی باتوں کا کچھ اعتبار نہیں۔۔۔:)
  6. کاشفی

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا

    اس طرح کا محاورا کوئی بھی موجود نہیں۔۔۔ گندے ذہن کے لوگ اس طرح کی بات کرتے ہیں۔۔ اپنی غلطی ماننے کے بجائے ادھر اُدھر کی باتیں لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔اپنے لوگوں کو غدار کہتے ہوئے انہیں شرم آتی ہے۔۔اور دوسروں کو غدار کہنے لگ جاتے ہیں۔۔۔ اس لیڈر کی بات سن کر بہت سوں کے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے۔۔اور...
  7. کاشفی

    لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی، شہباز شریف نام کب تبدیل کر رہے ہیں؟ شیخ رشید

    لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی، شہباز شریف نام کب تبدیل کر رہے ہیں؟ شیخ رشید ریکارڈ توڑ مہنگائی اور ریکارڈ توڑ ڈھٹائی موجودہ حکومت کی پہچان بن چکے ہیں۔۔فوٹو:فائل اسلام آ باد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریکارڈ توڑ مہنگائی اور ریکارڈ توڑ ڈھٹائی موجودہ حکومت کی پہچان بن چکے ہیں۔...
  8. کاشفی

    حقوق نہیں دینے تو سندھ کو ون اور ٹو بنا دیا جائے، الطاف حسین

    چلیں یار مزید بحث میں نہیں پڑیں۔۔خواہ مخواہ آپ کچھ غلط کہہ جاتے ہیں۔۔۔ صوبے کی تقسیم میں پنجاب اسمبلی میں سب متفق ہوئے تھے۔۔ان کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔
  9. کاشفی

    اسامہ بن لادن زندہ اور امریکا کی تحویل میں ہے، کویتی تجزیہ نگار کا دعوی

    اسامہ بن لادن زندہ اور امریکا کی تحویل میں ہے، کویتی تجزیہ نگار کا دعوی اسامہ بن لادن کو گرفتار کرنے کا سب سے بڑا مقصد ان پالیسیوں کی تہہ تک پہنچنا ہے جن پر القاعدہ کے سربراہ برسوں سے کاربند تھے, عبداللہ النفیسی۔ فوٹو: فائل کویت: کویت کے ایک ماہر تجزیہ نگار نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ کے سابق...
  10. کاشفی

    اہلسنت والجماعت کے دو رہنما اسلام آباد میں قتل

    یہ وہ خبر نہیں ہے۔
  11. کاشفی

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا

    اس طرح کی بات غیرمہذب باتوں کے ذمرے میں آتی ہے۔۔ اس کا حساب بھی دینا ہوگا اس پر بھی یقین ہونا چاہیے لوگوں کو۔۔۔۔ لوگوں کو عمر کا خیال کرنا چاہیئے۔۔۔ نیلا پیلا لال اورنجی کلر دوسروں کو بھی معلوم ہے۔۔۔ اب نماز کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔نماز پڑھیں سب۔۔۔
  12. کاشفی

    حقوق نہیں دینے تو سندھ کو ون اور ٹو بنا دیا جائے، الطاف حسین

    بس وہی پرانی باتیں۔۔جب کچھ بولنے کے لیے نہ ہو۔۔خود کو پاک صاف ظاہر کرنا ہو تو دوسروں کو غدار کہہ دو۔۔۔ یہی آتا ہے لوگوں کو ۔۔ڈوب مرنا چاہیئے۔۔۔ دہشت گردوں کو شہید کہنے والوں اور دہشت گردوں کے ہاتھوں فوجیوں کو شہادت کو جائز قرار دینے والوں کی باتوں سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ ۔۔کیونکہ۔۔ وہ کتنے وفا دار...
  13. کاشفی

    حقوق نہیں دینے تو سندھ کو ون اور ٹو بنا دیا جائے، الطاف حسین

    ذہنی پسماندگی وہ نہیں۔۔ذہنی پسماندگی اور تعصب پسندی وہ ہے جس کا ادارک لوگ اکثر دوسری لڑیوں میں کرتے رہتے ہیں۔۔ہر جگہ خود کے لوگوں کو امن کی فاختہ قرار دینے اور محب وطن ہونے کا راگ الاپنے کے ساتھ وہ ہمارے لیڈر کی بات لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔اتنا ٹائم وہ اللہ اللہ کرنے میں لگالیں تو مناسب رہے گا سب...
  14. کاشفی

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا

    اس پر ہر مسلمان کا یقین ہے۔۔۔ لیکن کچھ لوگ گیلا پیلا کی باتیں کرتے ہوئے شرماتے نہیں۔۔۔عمر کا خیال رکھنا چاہیئے انہیں۔۔۔کیونکہ غلط باتیں اللہ رب العزت کو پسند نہیں ہیں۔۔
  15. کاشفی

    حقوق نہیں دینے تو سندھ کو ون اور ٹو بنا دیا جائے، الطاف حسین

    اس کو اصول کہتے ہیں اور ثابت قدم ہونا کہتے ہیں۔۔۔۔کیونکہ ہمارا لیڈر غلط نہیں کہتا۔۔۔ وہ جو بھی کہتا ہے صحیح کہتا ہے۔۔ بےشرم وہ لوگ ہیں جو اب تک پی ٹی آئی کے اس لیڈر کو غدار نہیں کہہ رہے ہیں۔۔بےشرمی کی بھی انتہا ہے اور تعصب کی بھی انتہا ہے۔۔۔ بے شرم وہ لوگ بھی ہیں جو ہر جگہ ایک ہی بات کو لے کر...
  16. کاشفی

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا

    بیشک وہاں انصاف ہوگا۔۔۔اور جس نے جو جو کیا ہے اس کا بدلہ ملے گا۔۔۔ غلط بات کرنے والوں کے ساتھ بھی انصاف ہوگا۔۔یہاں اگر ان کی آنکھیں لال نہیں ہورہی ہیں تو وہاں شاید لال ہوجائیں۔۔۔
  17. کاشفی

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا

    اس طرح کی باتیں کرنے والوں کو اپنی عمر کا خیال رکھنا چاہیئے۔۔۔ دوسرے بھی فولو کرتے ہوئے کچھ اس طرح کی بات کردیں تو عزت خاک مٰیں مل جاتی ہے۔۔۔ دنیاوی اور آخری باتوں کی تلقین ان کے منہ سے اچھی لگتی ہے جو کہ انصاف پسند ہو۔۔اور تعصب کی عینک اُتار کر سب کے لیئے ایک جیسی بات کرے۔۔۔ آخرت میں وطن کی مٹی...
  18. کاشفی

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا

    شرم تو لوگوں کو نہیں آتی کہ جب وہ ایک چیف آف آرمی اسٹاف کو غدار کہتے ہیں۔۔ ایک فوجی کے سامنے آئین وغیرہ سے بالا پاکستان ہوتا ہے۔۔۔اس کی حفاظت سب سے مقدم ہوتی ہے۔۔۔ پاکستان چلا جائے آئین کو چاٹتے چاٹتے۔۔۔آئین وغیرہ کی باتیں اسی وقت ممکن ہے جب انصاف ہو۔۔۔اور مقدمہ سب پر چلایا جائے اور انصاف کے...
  19. کاشفی

    وفاق حقوق دے ورنہ سقوط ڈھاکا جیسے سانحات کیلیے تیار رہے، پختونخوا حکومت

    لیکن مجھے حیرت نہیں ہورہی ہے ۔۔۔پی ٹی آئی والے اب خود کو پی ٹی آئی کا نہ کہہ کر چہرہ دکھا رہے ہیں۔۔۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔۔ کامیابی اُسے ہی ملتی ہے جو اصول پسند ہو۔۔۔لوٹا نہ ہو۔۔۔۔
  20. کاشفی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    زندگی اور موت اللہ رب العزت کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ عزت و ذلت بھی اللہ رب العزت کے ہاتھ میں ہے۔۔ پرویز مشرف گارڈ آف آنر کے ساتھ گئے تھے۔۔جب کہ کرپٹ لوگ گنجے نظر آتے ہوئے گئے تھے۔۔بعد میں بال لگوا لیئے۔۔ پرویز مشرف عزت کے ساتھ بیرون ملک گئے تھے۔۔اور کچھ برقع پہن کر بھاگتے ہوئے پکڑے گئے۔۔کچھ غداروں کو...
Top