لگام تو کسی کی بھی ٹائیٹ نہیں ہوئی۔۔البتہ پاکستانی عوام ڈھیلی ہوگئی ہے۔۔۔۔
بیان دینے والے شخص کو غدار کہتے ہوئے لوگ شرما رہے ہیں۔۔اس کی دو وجوہات ہیں۔۔پہلی بات تعصب اور دوسری بات منافقت۔۔۔
نواز شریف ایک کرپٹ ترین شخص ہے۔۔اس کے پیروکار بھی کرپٹ لوگ ہیں جو کہ اسلام اور پاکستانی جھنڈے کی آڑ میں معصوم بننے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔
بقول عمران خان۔۔۔۔پہلا این آر او پرویز مشرف نے وزیر اعظم نواز شریف کو دیا تھا۔۔۔۔
جھوٹ پھیلانے والے ہمیشہ ناکام ہوں گے۔اور پرویز مشرف کامیاب و کامران ہوگا۔۔انشاء اللہ
یاد رہے نواز شریف نے دہشت گردی کرتے ہوئے ایک آرمی چیف کا جہاز لینڈ کرنے سے روکا تھا جس پر اس وقت کورکمانڈرز نے ایکشن لیا اور ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا۔۔
نواز شریف نے ڈیل کرتے ہوئے راہ فرار اختیار کی۔۔۔
جس کے ساتھ اللہ رب العزت ہو اس کو دنیا کی کوئی بھی طاقت کچھ نہیں کرسکتی۔۔۔
ماں کی دعائیں اور اس کے چاہنے والوں کی دعائیں اس کے ساتھ ہیں۔۔
لیکن دو گنجے ایسے تھے جن کے اب کے چاہنے والوں نے ان کا تختہ اُلٹنے پر خوشیاں منائی تھیں۔۔ایسے لوگ لوٹے ہوتے ہیں یا پھر منافق۔۔۔
سندھ کے وسائل کی منصفانہ تقسیم پر ایم کیو ایم کے ساتھ ہیں، شاہ محمود قریشی
بلدیاتی انتخابات کے لئے جو نظام اور اندازاپنایا گیا ہے، اس سے لگتا ہے الیکشن نہیں سلیکشن ہو رہی ہے، شاہ محمود قریشی فوٹو: فائل
کراچی: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر ایم کیو ایم سندھ کے وسائل کی...
یونی کوڈ میں خبر پوسٹ کی جائے تو مناسب ہے۔۔۔تصویری خبر شیئر کرنا محفل کی پالیسی کے خلاف ہے شاید۔۔اُمید ہے اراکین اس کا خیال کریں گے۔۔
سندھ کے وسائل کی منصفانہ تقسیم پر ایم کیو ایم کے ساتھ ہیں، شاہ محمود قریشی
بلدیاتی انتخابات کے لئے جو نظام اور اندازاپنایا گیا ہے، اس سے لگتا ہے الیکشن نہیں...
آرمی چیف غدار نہیں ہوسکتا،آئین شکن کہا جائے: چودھری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں غداری کیس کا چرچا ہے، آرمی چیف غدار نہیں ہو سکتا، غدار کے بجائے آئین شکن کا لفظ استعمال کر لیا جائے۔ غدار وہ ہوتا ہے جو دشمن ملک سے مل جائے۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز)...
مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ قاف کے رہنما اور ملک کے سابق وزیرِاعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدگی سے پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے تو ان کے علاوہ اور بھی شخصیات کو اس مقدمے میں شامل کیا جائے۔
پیر کے روز ایوانِ بالا میں اپنے بیان...
آپ پی ٹی آئی کے نہیں ہیں۔۔اس لیئے میرے بھائی میرے الفاظ آپ کے لیئے نہیں تھے۔۔۔
میں تو پی ٹی آئی کے ہمدردان کو مخاطب کررہا ہوں وہ کہاں منہ چھپائے گم ہوگئے ہیں۔۔۔:)
گم ہوگئے ہمدردان پی ٹی آئی۔۔منافقت کی بھی حد ہوتی ہے۔۔۔ کس طرح یہ لوگ ملک میں بہتری لا سکتے ہیں۔جب پی ٹی آئی جو کہ طالبان کے ہمدرد ہیں ۔۔ملک کے خلاف بولیں تو انہیں غدار نہیں کہتے لوگ۔۔کتنے وہ لوگ ہیں (وہ کہ جگہ عمران خان کا استعمال کیا ہوا وہ لفظ استعمال کریں جو اس نے سپریم کورٹ اور جج کے لیئے...