جس ملک میں عورت وزیر اعظم بن سکتی ہے وہاں وہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔ قدغن مردوں سے زیادہ عورتوں نے خود پر لگا رکھی ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے۔ وگرنہ ملالہ، بینظیر، فاطمہ جناح بھی پاکستانی خواتین ہی تھی جنہوں نے دنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا۔
اگر پاکستانی خواتین متحد ہو جائیں تو مردوں کا معاشرہ بھی کچھ...