آج ایک مرتبہ پھر پی ڈی ایم کے اجلاس میں فضلو نے اپوزیشن جماعتوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔
ن لیگ نے اپنی طرف سے چالاکی دکھاتے ہوئے بال پی پی کے کورٹ میں اچھال دی کہ ہم تو تیار ہیں، پیپلزپارٹی سے پوچھ لیں۔
سامنے زرداری تھا، اس نے وہ گیند واپس ن لیگ کی طرف یہ کہتے ہوئے پھینک دی کہ استعفے جنگ...