حکومت کا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ
رضوان غلزئی
منگل 16 مارچ 2021
منتخب نمائندوں کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی ملے گی
اسلام آباد: حکومت نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے اور انتخابی اصلاحات کے لیے آئینی ترمیمی بل لانے کا فیصلہ کرلیا۔
آئینی ترمیمی بل میں...