تعلیم سے آپ روزگار کے قابل بن جاتے ہیں مگر یہ تعلیم کا واحد مقصد نہیں ہے۔ خواتین جو تعلیم حاصل کرتی ہیں اس بنیاد پر ان کو بھی مرد کی برابری پر روزی روٹی کمانے کا حق حاصل ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ چھوٹے بچوں کی کفالت اور دیگر خاندانی مجبوریاں ان کو ملازمت کی زندگی گزارنے سے روکتی ہیں۔ یوں بچوں کی خاطر...