وزیر اعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ویب ڈیسک ہفتہ 20 مارچ 2021
وزیراعظم عمران خان نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان۔ فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور...