پی ڈی ایم (مرحوم)
جاوید چوہدری جمعرات 18 مارچ 2021
کیپٹن شاہین پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ہیں‘ یہ لاہوریے ہیں‘ جوانی میں امریکا گئے‘ بزنس کیا اور خوش حال ہو گئے‘ شریف فیملی سے ان کے پرانے تعلقات ہیں‘ میاں نواز شریف نے انھیں 2018میں سینیٹ کا ٹکٹ دیا اور یہ پاکستان کے ایوان بالا کے رکن بن گئے‘...