بھٹو نے سقوط ڈھاکہ پر حمود الرحمان کمیشن بٹھایا اور جب رپورٹ آئی تو چھپا دی۔ آج تک اس کی اصل کاپی کہیں دستیاب نہیں۔ اس میں جرنیلوں کا کیا قصور ہے؟ بھٹو کونسا جرنیل تھا جو سقوط ڈھاکہ کی انکوائری رپورٹ قوم سے چھپائی؟
شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن سانحہ کی جے آئی ٹی بنائی اور جب وہ تیار ہو گئی تو...