نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    یہ کون سی سم ہے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    :grin: :grin: :grin:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    یہ تو آپ ہی بہتر جانتے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    آپ ہمیں بلاوجہ الزام دیتے ہیں ، چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی ہم سا سادہ ، معصوم محفلین آپ کو پوری محفل پر بھی نہیں ملے گا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    بھیا اپنا اپنا معیار ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    استاد کی استادی یہی تو ہوتی ہے بھیا ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    :sneaky::sneaky::sneaky:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    کیا ہمیں آپ نے بلڈوزرسمجھ رکھا ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    بے شک ، جو ہم پہ ہے گزری ہم ہی جانتے ہیں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    یہ سب آپ کی حماقتوں کی تفصیل کا اثر ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    استاد محترم الف عین اب آپ کی کیسی طبیعت ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے پہلے دفعہ میں تو کچھ سمجھ آنے سے رہا ، منیب بھائی یہ کھیل بہت آسان اور دلچسپ ہے ، آپ نے الٹی الف بے ترتیب وار لکھنی ہے ۔ اب اگلا مراسلہ لکھنے کی ابتداء حرف " ط " سے لکھا جائے گا۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    عبداللہ محمد بھائی سے درخواست ہے کہ اپنے اردو محفل کے دس سالہ رفاقت مکمل ہونے پر ہمیں اپنے خوبصورت آٹوگراف سے نوازیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کا بے انتہا اجر ہے
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    السلام علیکم ، عبداللہ محمد بھائی کو اردو محفل سے 10سالہ رفاقت مبارک ہو ۔
Top