پنجابی زبان کی پہلی شاعرہ ، ناول نگار اور کہانی نویس امریتا پریتم کی 100ویں سالگرہ پر گوگل نے اپنا ڈوڈل پیش کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
31 اگست 1919 کو پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والی امریتا پریتم ایک بھارتی شاعرہ اور ناول نگار تھیں، ان کی سو سے زائد کتابیں شائع ہو چکی...