نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی اللہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھیں ۔آمین
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھر ملاقات

    بھائی شریک کریں ، کس بات کا انتظار ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بتائیں آپ کا مصروف ہیں آج کل
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھر ملاقات

    ماشاءاللہ ، کراچی محفلین نے محبت اور اپنائیت کی روایات کو زندہ رکھتے ہوئے ، زبردست انداز میں عبداللہ بھائی کی میزبانی کے فرائض انجام دیئے ۔ ہماری طرف سے ملاقات میں شریک تمام محفلین کا شکریہ ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اتائی ڈاکٹر

    زبردست لاجواب عاطف بھیا ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھر ملاقات

    :noxxx::noxxx::noxxx:
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سوچتے کیا ہو؟

    منیب بھائی بہت خوب غزل کہی ، الله کریم آپ کے سخن میں اور زیادہ مٹھاس پیدا فرمائیں ۔آمین
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آنے لگا ہے راس غمِ عاشقی مجھے

    بہت عمدہ زبردست واہ واہ ، کیا کہنے ہیں ، شاندار غزل عاطف بھیا ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لمبی رخصت کے بعد ہم اس لڑی میں استاد محتر م کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم ہمارے استاد محترم کو صحت و تندوستی عطا فرمائیں ۔آمین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو ہم سے غلطی سے ہوئی ، لیجیے ہم نے لڑی کو درست ترتیب کی رہا پر ڈال دیا ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    کس کو آرڈر کریں ، کون آرڈر لے گا ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    محفل کے بدمعاش ۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    خیر سادے کی بھی ہم گارنٹی نہیں دے سکتے ، ہاں البتہ آپ کو قلفی کی ڈنڈی مل جائے شاید ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    ارے بھائی کہا کہہ رہے ہیں ، ہم کیا ہماری اوقات کیا ، کوئی ہمارے بدلے آپ کو کھوئے والی قلفی بھی نہیں دے گا ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    ہم تو ٹیگ ملا ہی نہیں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    بجا فرمایا یاقوت بھائی ، سارا کیا دھرا بھیا کا ہی ہے ، اور ہم تو نا حق مشہور ہوئے ۔
Top