اسی لیئے کہا کھچڑی بنی ہوئی ہے۔
جماعت اسلامی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف دونوں سے اتحاد کرتی ہے تو اسکو وفاقی و صوبائی الیکشن میں نقصان ہوگا۔
اور اسی طرح پیپلز پارٹی و تحریک انصاف بھی اتحاد نہیں بنائے گی
اس کا فائدہ متحدہ اٹھانا چاہتی ہے کہ جو بھی میئر بنائے گا اسی پرفارمنس خراب ہوگی یا وقت کی...