طریقہ تو یہی ہونا چاہیئے تھا مگر اب کس منہ سے کوئلے کو بجلی پیداکرنے کے لیئے استعمال کرینگے
کیونکہ دنیا یہ سمجھتی ہے کہ کوئلے کا استعمال ماحول دوست نہیں اور ہمارے حکمران پیسے مانگتے پھر رہے ہیں تو اب کوئلے سے بجلی بنانے پر دنیا انکو تنقید کا نشانہ نہیں بنائے گی۔