نتائج تلاش

  1. وجی

    آئیں گپ شپ کریں

    آپکی باتیں کچھ سمجھ میں آگئی میں یہ بات سمجھ نہیں آئی۔ جو موٹی لکھائی میں لکھی ہے
  2. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں جی بلکل ٹھیک فرمایا ۔ لیکن ہمارے اس پورے برصغیر میں جب تک بین نہ کیا جائے تو مسئلہ حل تو کیا مسئلہ سمجھا ہی نہیں جاتا۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن پھر بھی شعور نہیں آیا۔۔۔۔۔۔
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سرکار ضروری ہے۔ آپکا قدم رنجا فرمانایہاں۔ :bighug:
  5. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کریں اور شعور کیسے کہتے ہیں کیا ہے کچھ نہیں معلوم کچھ احساس نہیں۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطی تو ہم سب کی ہے جو اپنے حصے کا کام نہیں کر رہے۔
  7. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحب کام تو کرنا پڑے گا نا۔
  8. وجی

    آئیں گپ شپ کریں

    :idontknow:کونسی کارکردگی کی بات کر رہے ہیں :thinking: انھی اپنوں نے تو پی پی کے ساتھ مل کر میئر کے ہاتھ کاٹ دیئے تھے اور پھر روتے رہے کہ کوئی ادارہ میرے پاس نہیں ۔
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کہنے ہیں جناب کہ۔
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہیں آج تو سب خیریت ہے نا؟؟
  11. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں کچھ دعوت کرینگی تو نام بھی اردو میں تبدیل کردیا جائے گا۔
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ کار تو یہی ہے کہ اللہ سے سب کے لیئے دعا کی جائے السلام علیکم۔
  13. وجی

    آئیں گپ شپ کریں

    ابھی تک کچھ معلوم نہیں
  14. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے موسم تو ہے پکوڑے والا۔
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو چائے کا بولنا پڑے گا تاکہ یہ شعر سمجھ میں آسکے
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری طرف سے وعلیکم السلام
  17. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب اور کوئٹہ کی ہوائیں کراچی میں چل رہیں ہیں
  18. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئے ہم آگئے السلام علیکم۔
  19. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحب سید عاطف علی اور صاحبہ سیما علی بہت بہت شکریہ اس معلومات کا۔
  20. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہوگا اگر یہی ہے جو آپ کہ رہے ہیں اتنا آسان نام چھوڑ کرسوڈا کی بائک کاربونیٹ کہنا یہ تو ظلم ہی ہے نا۔
Top