جزاک اللہ شاکر القادری صاحب، اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق اور استقامت عطا فرمائے ،آمین۔
ایک زحمت کہ ’’با خدا دیوانہ باش و با محمد ہوشیار‘‘ کا دوسرا مصرع ( اگر مکمل کلام اور شاعر کا نام ) مل جائے تو نوازش ہوگی کہ برسوں سے ایک ہی مصرع سنتے پڑھتے آئے ہیں۔
وارث صاحب، الف نظامی، بابا...