آجکل میں اپنے فارسی ذخیرہ کی گرد جھاڑ رہی ہوں در اصل :)
شکر ہے :)
بس یار اس دن محفل نے انتظار کروا کروا کے میرا حشر کر دیا ادھر میں کچھ تبصرہ یا جواب لکھوں کسی دھاگے میں ادھر انتظار فرمائیے کا طویل وقفہ ۔ ۔ ۔ :)
محفل نے جتنا انتظار کروانا شروع کر دیا ہے تو ہمارے زمین کے نیچے جانے کے امکانات پیدا ہو جانے ہیں :)
خوش آمدید سارہ، خوشحال شدم از آمدنت :)
بس اب یہ بتایا جائے کہ یہ "زمین سے اوپر" کا استقبالیہ یہیں پیش کر دیا جائے یا پھر فون پر سناؤں :)
سمجھانا تو مشکل کام ہے سعود بھائی :)
دراصل جب میں اپنی دوستوں سے ملوں یا فون پر بات ہو تو ان سے پہلی بات یہی کہتی ہوں کہ شکر ہے ابھی تک زمین سے اوپر ہو۔