نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    تجمل بھائی، آپ نے مجھے روک کے اچھا نہیں کیا۔۔۔ :) یہ ظلم ہے مجھ پر سراسر :( اسی الزام سے ہی تو بچنا ہے دراصل :) اس طرح تو میں پھر سے گرفتار بلاگ ہو جانا ہے محمد بھائی :) ویسے یہ گناہ تو ابھی بھی کبھی کبھی سرزد ہو ہی جاتا ہے مجھ سے آپ کی اس شہ نے مجھ پر جو ظلم توڑا ہے اس کا حساب کون دے...
  2. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    :) یعنی غزل کو بھی میری طرح بچپن سے ہی بڑا بننے کا بڑا شوق ہے، گھر میں بہن بھیا لوگ مجھ سے بڑے تھے تو میں چھوٹے ہونے کا دکھ اٹھایا ہوا ہے، میں تو اپنی عمر بھی زیادہ بتانی اور باتیں بھی بڑوں کی طرح کرنی اور لکھنی آپ انگریزی سیکھنے میں جلدی کریں تاکہ پھر میری بھی باری آئے۔ غزل کی آواز کیسی ہے...
  3. سیدہ شگفتہ

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    و علیکم السلام اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  4. سیدہ شگفتہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    بالکل صحیح زیک بھائی، اسی کا دھاگہ شروع کر دیں۔
  5. سیدہ شگفتہ

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    السلام علیکم، اردو محفل میں خوش آمدید ملتان میں صبح کا سماں کیسا ہوتا ہے خاص طور پر سردیوں میں؟
  6. سیدہ شگفتہ

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    آپ نے درج ذیل جملے میں ناقص املا کا کہا ہے تاہم نشاندہی نہیں کی، اس بارے میں نشاندہی کر دیجیے۔
  7. سیدہ شگفتہ

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم، اردو محفل میں خوش آمدید ساہیوال کی کچھ تصاویر اگر ممکن ہو تو شیئر کیجیے تجمل بھائی۔
  8. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اور بڑے بھائیوں کی آپی کیسے بنی ہوئی ہیں :)
  11. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    آمین کتنی انگریزی سیکھ لی نایاب بھائی؟ غزل سے کہیے مجھے بھی سکھا دے :)
  12. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    دوپہر بخیر
  13. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد اللھم صل علی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    پوری طرح حیات و اجل پر احاطہ گیر ہر سورہ بے عدیل ہر آیت ہے بےنظیر آئینِ روزگار، قوانینِ دلپذیر سب کچھ ہے اس میں خشک و تر و قلت و کثیر تغیّرِ دہر وجہِ خلل ہو نہیں سکی اک حرف کی بھی ردّ و بدل ہو نہیں سکی
  18. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    قرآن گفتگوئے خداوندِ ذوالجلال دستورِ حق، صحیفہ بے مثل و بے مثال گنجینہ معارف و قانونِ لازوال اللہ کا کلام محمد کی بول چال ایک ایک حرف ناز سے ہے جھومتا ہوا آیا ہوں میں رسول کے لب چومتا ہوا
  19. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    وہ رحمتِ تمام زمانے کے واسطے آیا تھا بزمِ نُور سجانے کے واسطے ذرّوں کو آفتاب بنانے کے واسطے عالم سے ظلم و جور مٹانے کے واسطے ہر قلب کو خزینہ ایمان دے دیا اُس کی زبانِ پاک نے قرآن دے دیا
  20. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    وہ آخری رسول، خدا کا پیامبر دنیا میں پہلا محسنِ انسانیت بشر فخرِ حیات، نازشِ تخلیق معتبر بحرِ کرم، جہانِ عطا، صاحبِ نظر مقصُودِ کُن، حبیبِ خدا، راز دارِ حق اُس صادقِ ازل نے دیا اعتبارِ حق
Top