میرے پاس بہت سی فارسی کتب ہیں، تعداد اور مکمل تفصیل تو سب کی گرد جھاڑنے کے بعد ہی بتانا ممکن ہو گا، جو مجھے یاد ہیں ان میں سے کچھ ناول اور کہانیاں ہیں، بچوں کی بہت سی کہانیاں تھیں میرے پاس جن میں سے اب محض چند ایک ہی باقی ہیں میرے پاس، کچھ معلوماتی، دیگر میں معاشرتی، سوانح عمری، اخلاقی، قرآن پاک...