ایسا اصول کہیں نہ پڑھا نہ دیکھا کہ قرآن کو کھولیے اور مسئلے کا حل مل جائے گا۔ لیکن مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے کہ ایسا ہی ہوتا ہے۔ کیونکہ متعدد بار میرا اپنا تجربہ ہوا ہے۔ کئی مرتبہ نماز پر جاتا ہوں اور کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے حل کی کوئی آیت امام کی زبان سے سنا دیتا ہے۔ کئی...