طور ایسا ہے یہاں بارش کا کہ کئی مرتبہ سارا سارا سال بارش نہیں ہوتی۔ پھر کلاؤڈ سیڈنگ کرتے ہیں تو وہ ایسی بے ہنگم قسم کی بارش ہوتی ہے کہ الامان۔
جیسے کسی نے اوپر سے پورا ٹینک ایک ساتھ ہی انڈیل دیا ہو۔
بہت اچھے۔۔۔ مجھے خود بھی مطالعے کی کمی کا بہت احساس ہو رہا ہے۔ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ لکھنے سے زیادہ پڑھنے کو وقت دیا جانا چاہیے۔ ایک مرتبہ پھر آپ کی توجہ اور رہنمائی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں