اس ایک تصویر میں کئی ایک چیزیں قابلِ افسوس اور قابلِ مذمت ہیں۔
1- تحریکِ انصاف کے کارکنان کو جس انداز سے مخاطب کیا گیا ہے۔
2- کارکنان کو جس جانور سے تشبیہ دی گئی ہے۔
3- امریکہ کو "ابو" بنانے کا کہا گیا۔
یہ تینوں باتیں بالکل بازاری قسم کی باتیں جو کسی آوارہ لڑکے کی زبان پر ہی ہوا کرتے تھے جو اب...
جہاں تک "اتحاد بین الاذہان" کی بات عوامی سطح کی ہے دونوں اطراف میں ایک سا منظر دکھائی دے رہا ہے۔ اور اگر سیاسی طور پر ہے تو جماعتِ اسلامی جو کہ ایک مضبوط اور منظم ترین اسلامی جماعت ہے وہ طرفین سے بے نیاز دکھائی دیتی ہے۔ اور جہاں تک مولانا فضل الرحمٰن کی بات ہے اُس نے ہمیشہ سے عمران خان سے دوریاں...
اللہ پاک آپ کو صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے۔ آمین
سب سے پہلے تو آپ ٹیسٹ کروا لیں تاکہ ڈاکٹر باقاعدہ کسی علاج کو شروع کر سکیں۔ ان شاء اللہ سب اچھا ہو گا
طبیعت ان شاءاللہ بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی۔
لیکن بچے کہاں کسی کی سنتے ہیں۔ میری بیگم نے چھوٹی بیٹی سے کہا کہ جوتے کے بغیر صحن میں نہ جاؤ بیمار پڑ جاو گی۔ وہ بار بار بغیر جوتے کے چلی جاتی اور ہر بار آ کر پوچھتی کہ اب بتاؤ کیا میں بیمار ہوئی ہوں 😂😂