حرمین میں درس کے حلقے لگتے ہیں جہاں پر حج یا عمرے کے متعلق لوگ علماء سے سوال کرتے ہیں۔ ایک مرتبہ ایک بزرگ نے اپنی کسی غلطی کے متعلق عالم سے پوچھا کہ کیا اس غلطی سے کوئی کفارہ مجھ پر لازم تو نہیں ہو گیا ہو گا تو عالم نے کہا کہ جی ہاں اس غلطی پر آپ کو دم دینا پڑے گا یعنی ایک جانور قربان کرنا پڑے...