نتائج تلاش

  1. دوست

    تاسف ممتاز ماہرِ تعلیم ڈ. عطش درانی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے
  2. دوست

    کمال کیا ہے؟

    انٹرنیٹ سے ہی نقل شدہ ہے نام، شاید یہی ہے
  3. دوست

    کمال کیا ہے؟

    خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے ہوا کی زد پہ دیا جلانا، جلا کے رکھنا، کمال یہ ہے ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا،...
  4. دوست

    کونسا موبائیل فون بہترین ہے؟

    حال ہی میں پرانا فون زبردستی سسٹم اپگریڈ کے دوران فوت ہو جانے پر ہواوے پی 20 لیا ہے۔ اچھا سیٹ ہے، تھوڑا سا دُکھ ہوا جب ون پلس 6 ٹی نومبر میں جاری ہوا۔ دونوں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے۔ ون پلس کی ریم 6 جی بی ہے، لیکن اس کا کیمرہ سافٹویئر پی 20 جیسا اچھا نہیں ہے۔ موڈ وغیرہ اور ماسٹر اے آئی سے کافی...
  5. دوست

    ٹورنٹ،Torrnet ویب سائٹس کیا ہیں؟

    کاپی رائٹ مواد کی ڈاؤنلوڈنگ جرم یقیناً ہے، پاکستان میں ابھی تک میرے علم کے مطابق پکڑ نہیں ہے۔ ٹورنٹس کے لیے گوگل پر تشریف لے جائیں، اور یہی لکھ کر سرچ کریں، امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔ عموماً ایسا نہیں ہوتا۔
  6. دوست

    ٹورنٹ،Torrnet ویب سائٹس کیا ہیں؟

    کوئی بارہ برس پہلے ایک مضمون لکھا تھا، کمپیوٹنگ کے لیے۔ فائل شئیرنگ کے بارے میں آپ پچھلے ماہ کے کمپیوٹنگ میں پڑھ چکے ہیں۔ انٹرنیٹ پر فائل اور میڈیا شئیرنگ کے لیے جہاں فائل سرورز دستیاب ہیں وہیں ایک اور طریقہ بھی بہت مقبول ہے۔ اسے پئیر ٹو پئیر فائل شئیرنگ کہا جاتا ہے۔ پئیر ٹو پئیر فائل شئیرنگ...
  7. دوست

    پنجابی اکھان

    ماں جمی نئیں، پُت چوبارے تے اگ تے دھواں، اے ہنڑ اکھان ہے یا نئیں، اے آپے پتہ کر لو آلے دوالیوں
  8. دوست

    ڈیٹا بیس سے اردو کو اخذ کیسے کروں؟

    انٹرنیٹ پر سیکھنے کے لیے انگریزی آپ کے راستے کی رکاوٹ نہیں بننی چاہیئے۔ اگر استعداد اتنی نہیں ہے تو اسے بہتر کریں۔ ایک انگریزی اردو ڈکشنری۔ انگریزی کے لیے اور کچھ نہیں کر سکتے تو اپنی پسند کی فلمیں دیکھیں۔ فلمیں نہیں دیکھنی تو ڈاکیومنٹری دیکھیں، کچھ دیکھیں جس میں انگریزی بولتے ہیں لوگ، تاکہ...
  9. دوست

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرے علم میں تو نہیں۔
  10. دوست

    تخلیق یا ارتقاء

    انسانوں کی انواع بارے ادریس آزاد کا یہ مضمون کافی دلچسپ لگا۔ کتوں کی سینکڑوں اقسام سیلیکٹِو بریڈنگ کا نتیجہ ہیں، یعنی ایک خاص طرح کا جانور الگ کر کے اس کا دوسرے خاص طرح کے جانور سے ملاپ کرایا گیا اور پھر ان کی اولاد کا آپس میں چلتے چلتے سینکڑوں برس کے بعد اب کتوں کی کئی سو الگ الگ اقسام ہیں۔...
  11. دوست

    تخلیق یا ارتقاء

    لگ بھگ 13 برس پرانی تحریر سے اعلانِ برأت تو نہیں، البتہ ارتقاء کی مذہب کی بنیاد پر مخالفت ایک سعیِ لاحاصل ہے۔ اور ہارون یحیٰی، یہ حضرت حسیناؤں کے جلو میں ٹی وی پروگرام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ شواہد کے لیے گوگل پر تلاش کی جا سکتی ہے۔ ان کی قابلیت اپنی جگہ، لیکن ان کے خیالات پر اعتبار کم ہوتا ہے اب۔
  12. دوست

    گوگل اور تصویری متن پر مبنی پی ڈی ایف فائل کے متن کی تلاش

    یہ کوئی دو سال پرانی بات نہیں ہو گئی اب؟ ساٹھ سے ستر فیصد تک درستی کے ساتھ متن حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ایک ڈیڑھ سال پہلے تو میں نے بذاتِ خود آزمایا تھا۔
  13. دوست

    گوگل ترجمہ

    بالکل دستیاب ہیں اور دائیں جانب اوپر ڈاؤنلوڈ کا ربط بھی ہے۔ ڈاؤنلوڈ بھی ہو رہی ہیں۔ ایک اور پوسٹ سے
  14. دوست

    اُردو لغت اور دائرۃ المعارف کا مسئلہ

    گولڈن ڈکشنری مع انگریزی اردو لغات
  15. دوست

    ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی

    ابھی ٹوئٹر سے پتہ چلا کہ تدوین شدہ نسخہ (363 یا کچھ صفحات) مفت میں گردش میں ہے۔ اصل کے صفحے 560 سے اوپر ہیں۔
  16. دوست

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    رب سائیں مغفرت فرمائے
  17. دوست

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    تمام احباب کو عیدالفطر کی مبارکباد۔
  18. دوست

    رسم الخط مبدل Script Converter کی ضرورت

    کسی زمانے میں کرلپ والوں نے بھی ایسا کچھ بنایا تھا، ہندی سے اردو کے لیے شاید ڈیسک-ٹاپ ایپلیکیشن تھی.
  19. دوست

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لیٹ سحری میں ایک پاؤ یا کچھ زیادہ دہی، ایک کپ چائے۔ پانی بھی پینا ہے یا آ گیا۔
  20. دوست

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    رب سائیں صحت کاملہ عطا فرمائے
Top