نتائج تلاش

  1. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    بہت شکریہ فرخ بھائی ، عنقریب ایک کتاب ترتیب دینے کا ارادہ ہے ۔ تقریباَ مکمل ہوچکی ، بابا جانی سے انڈیا کے حوالے سے ایسے اشعار حاصل کرنے باقی ہیں ۔ فاتح بھائی ۔ مذکورہ بالا شعر میری یادداشت کے مطابق حفیظ جونپوری کا ہے ۔ ویسے میں پھر سے دیکھتا ہوں
  2. مغزل

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    رسید حاضر ہے ، مزید تفصیل پھر سہی
  3. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    مہیا گر چہ سب اسباب ملکی اور مالی تھے سکندر جب گیا دنیا سے دونوں ہاتھ خالی تھے رضا علی معجز
  4. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    فرخ بھائی ، ایک اسی طرح کی لڑی اور بھی تھی شاید جو بابا جانی نے شروع کی ۔،اس کر ربط فراہم کر دیجے ۔ مجھے تلاش میں نہ مل سکی
  5. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اسیرِ پنجہ ِعہدِ شباب کرکے مجھے کہاں گیا مرا بچپن خراب کرکے مجھے مضطر خیرآبادی، جاں نثار اختر کے والد معروف موسیقار جاوید صاحب کے دادا پاکستان کےمعروف شاعر عزم بہزاد کے داد
  6. مغزل

    .............* ٹانگ توڑ ڈالوں گا *.............

    اچھا سلسلہ ہے ۔ لگے رہیے ، شاباش شعیب خٹک صاحب کا ترجمہ زیادہ بلکہ عین غین درست ہے
  7. مغزل

    ایک نا مکمل نظم - (نثری نظم)

    اوہ۔۔ تقریباً یہی مشکلات میرے ساتھ بھی ہیں ۔بڑا جی کڑا کر کے بیٹھنا پڑتا ہے محفل میں پوسٹ کرنے کے لیے ۔۔ بسا اوقات تو صفحہ کھل کر ہی نہیں دیتا۔۔ خیر۔۔دیکھتے ہیں ۔جلد ہی کوئی حل نکل آئے گا۔ سلامت رہیں
  8. مغزل

    پیروڈی

    تعارف کی مد میں گزارش ہے کہ یہاں تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف پوسٹ کیجے ۔ سلامت رہیں
  9. مغزل

    پیروڈی

    شکریہ شعیب خٹک صاحب، ۔
  10. مغزل

    وہی اک شخص انکاری بہت ہے( غزل از خاور چودھری)

    رسید حاضر ہے خاور صاحب۔، انشا اللہ حسب ِ توفیق اپنی رائے سے آگاہ کرتا ہوں ۔ کچھ مہلت
  11. مغزل

    چند اشعار ۔۔ زھراء علوی

    میرے خیال میں تو زھرا ، آپ قاری کو ہی طے کرنے دیں تو ٹھیک ہے ، اگر آپ اپنا نکتہ نظر بیان کریں گی تو شعر کا حسن متاثر ہوگا۔ صاحب کا استعمال ٹھیک ہے ، کوئی بھی لفظ کسی کی میراث نہیں ۔ ادب میں تو بالخصوص اس کی آزادی ہوتی ہے ۔
  12. مغزل

    دو نئے بلاگر (بلاگسپاٹ) ٹیمپلیٹس

    ماشا اللہ خوب ، طلحہ صاحب اردوانے کے لیے الگ سے یہاں لڑیاں موجود ہیں جن پر عمل کر کے آپ اپنی مرضی کے سانچے تشکیل دے سکتے ہیں ۔
  13. مغزل

    دیپک راگ ہے چاہت اپنی کاہے سنائیں تمہیں - ظہور نظر

    ایک بار پھر شکریہ ، فرخ بھائی، وارث صاحب اور فاتح بھیا، ۔۔ ہم نے بچپن میں ریڈیو پر سن رکھی تھی۔ مکمل پڑھ کر تو روح سرشار ہوگئی ، آج ہمارے بھانجے صاحب کو یہ غزل گانے کا دورہ پڑا تو لڑی سے کاپی کرنے حاضر ہوا، سوچا رسید پیش کردوں ۔
  14. مغزل

    اردو محفل کے تمام شرکا کو راقم کی طرف سے السلام علیکم

    شکریہ راقم صاحب، ۔ اللہ حیاتی عطافرمائے ۔ میں نے لڑی متفرقات میں منتقل کردی ہے ۔ اصلاح سخن کے شعبے میں متعلقہ مواد ہی پیش کیا جاسکتا ہے۔
  15. مغزل

    غائب ہو جانے والا سوئمنگ پول

    واقعی کیا خوب غائب ہے کہ ہمیں نظر ہی نہیں آرہا۔۔ خوب
  16. مغزل

    محسن نقوی علی علیہ السلام کی بیٹی - مُحسن نقوی شہید

    بہت خوب کاشفی ، سلامت رہیں ۔ ماشا اللہ
  17. مغزل

    حساب غرق ہوا، آفتاب غرق ہوا ۔ از فرخ منظور

    محبت حضور، بہ سرو چشم ارے جیہ بٹیا بھی آئی ہیں ۔ سلامت رہیں
  18. مغزل

    ایک نا مکمل نظم - (نثری نظم)

    بہت شکریہ بابا جانی۔ اللہ آپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے ، آمین
  19. مغزل

    ایک نا مکمل نظم - (نثری نظم)

    جی میں سمجھ گیا ہوں ، اور جو میں نے کہا وہ بھی آپ سمجھ گئے ہوں گے ۔ کسی بھی صنف ( طے شدہ یا غیر طے شدہ) کا مذاق اڑانا کس بات کی دلالت کرتا ہے یہ الگ بحث ہے ۔کوئی مانے یا نہ مانے یہ ہر شخص کی ذاتی صوابدید پر منحصر ہے مگر ’’ ٹھٹھول ‘‘ سے نہ تو کسی کا قد گرتا ہے اور نہ ہی بڑھتا ہے ۔...
Top