درست کہا آپ نے تاہم الفاظ کے متضاد سے چونکہ معنی و مفہوم میں تبدیلی آ جاتی ہے لہذا بعض اوقات کسی جملے میں ہدف کے علاوہ بھی جملے کی ساخت/الفاظ میں تبدیلی کی ضرورت پیش آ سکتی ہے ایسی صورت میں جملے میں موجود دوسرے الفاظ کو مفہوم کے مطابق تبدیل کیا جا سکتا ہے، مثلا
ہدف: اس نے گزشتہ سال بزرگوں سے...
کسی بھی زبان کے امتحانی پرچہ میں قواعد کے سوالات مجھے بہت دلچسپ لگتے ہیں، کسی کھیل کی مانند۔ خیال آیا اردو زبان میں ایسے سوالات کے سلسلے یہاں تعلیم و تدریس کے فورم میں شامل کیے جائیں، یہ سلسلے مختلف سطح کے طلبہ کے لیے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ مثلا
اس لڑی میں یہ کرنا ہے کہ کوئی ایک مختصر جملہ...