ریل گاڑی میری پسندیدہ ترین سواری ہے اگر کوئی ایسی ٹرین ہوتی جو بغیر کسی رکاوٹ کے تمام دنیا کے گرد سفر کرتی تو میں ہر دو ماہ بعد دنیا کے سفر پر نکل جاتی۔ ریل گاڑی کی کھڑکی سے باہر کی دنیا دیکھنا مجھے بہت طلسماتی لگتا ہے۔
ذوالقرنین بھائی، صرف ایک تصویر پسند آئی وہ بھی صرف عشبہ کی وجہ سے، ورنہ چونکہ آپ نے اپنا وعدہ اب تک پورا نہیں کیا لہذا مزید کسی تصویر کی تعریف نہیں کرنی ہم نے۔:terror: