نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درجہ حرارت

    درست کہا :)
  2. سیدہ شگفتہ

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    اتنا بڑا الزام :) فاتح بھائی، یہ تنقید نہیں بلکہ آمد ہے ، سب قصور آپ کے کلام کا ہے جس کے آخری شعر پر آمد ہو جاتی ہے :) ہمارا قصور تھوڑا ہی ہے :)
  3. سیدہ شگفتہ

    درجہ حرارت

    آج تو گرمی کا راج ہے
  4. سیدہ شگفتہ

    تاسف ماسی وفات پا گئیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  5. سیدہ شگفتہ

    سرکے کے کمال

    ویسے خوب معلوماتی ٹوٹکے ہیں۔
  6. سیدہ شگفتہ

    سرکے کے کمال

    اچھا تو یہ مصروفیات ہیں سارہ ان دنوں :)
  7. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں پھر تب تک کے لیے اٹھا رکھتے ہیں اس معاملے کو
  8. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت دینا ہو گا دل کے ٹوٹنے کا
  9. سیدہ شگفتہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ سب اس موسم کا کمال ہے جس پر کے الیکٹرک کا سایا ہے :)
  10. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر کیا پسند ہے قرۃ ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کے الیکٹرک کو سلام :) سارہ، میرے ڈھائی غزلوں کے دیوان میں اضافہ ہو چلا ہے!
  12. سیدہ شگفتہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ چائے کا دور بند ہو گا بھی کہ نہیں!
  13. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    سب ماہی کو چڑیا بنانے پر کیوں تُل گئے ہیں :)
  14. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد چڑیا کی گڑیا

    گڑیا کی آمد کی پھر سے مبارک ماہی کو!
  15. سیدہ شگفتہ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    :) :) کھڑکی کھول کے دیکھا سارہ باہر صرف اندھیرا پایا کیسا موسم، کہاں کا موسم بس اک کے-الیکٹرک کا سایا کے-الیکٹرک
  16. سیدہ شگفتہ

    ایرانی صوبے کِرمان میں واقع دشتِ لُوت

    بس اب آئندہ سر اٹھا کے رہنا ہے حمیرا :)
  17. سیدہ شگفتہ

    ایرانی صوبے کِرمان میں واقع دشتِ لُوت

    ہو جائے پھر رودادِ دشتِ لُوط سارہ :)
Top