والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

جاسمن

لائبریرین
رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمارے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اُنہیں صحتِ کامل،آسانیاں اور دونوں جہاں کی خوشیاں عطا کرے۔ شالا کبھی ہماری طرف سے اور کہیں سے بھی تتی ہوا نہ لگے اُنہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top